ETV Bharat / state

بی ایس پی امیدوار کا حلقہ کا دورہ

author img

By

Published : May 1, 2019, 2:57 PM IST

ریاست ہریانہ کے میوات میں عام انتخابات کے پیش نظر (بھوجن سماج پارٹی) بی ایس پی کے رہنما حاجی رئیس احمد نے میوات کے تحصیل نگینہ کا دورہ کیا۔

بی ایس پی امیدوار کا حلقہ کا دورہ

بی ایس پی کے رہنما حاجی رئیس احمد نے میوات میں تحصیل نگینہ کے دورہ کے درمیان ہیڈا، گھاگس کنسا لی، مولتان الیٹہ سمیت درجنوں مقامات کا دورہ کیا۔

بی ایس پی امیدوار کا حلقہ کا دورہ
بی ایس پی کے رہنما حاجی رئیس احمد میوات کی عوام سے ملاقات کرکے ان کی حالت دریافت کر رہے تھے۔

بی ایس پی امیدوار حاجی رئیس احمد نے لوگوں سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم لوگ کانگریس اور بی جے پی کو ووٹ دیتے ہیں لیکن ان سے سوال نہیں کرتے یہی ہماری سب سے بڑی غلطی ہے، ہمیں اپنے رہنماؤں سے سوال کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس اور بی جے پی دونوں ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں، اگر کانگریس کو واقعی ہم سے پیار ہوتا اور کوئی ہمدردی ہوتی تو آج میوات کا شمار پسماندہ اضلاع میں نہ ہوتا۔

Intro:

Body:آج ڈی ایس پی لیڈر حاجی رئیس احمد نے نگینہ تحصیل کے مختلف گاؤں کا دورہ کر رہے ہیں ، اس دوران وہ کر ہیڈا، گھاگس کنسا لی، مولتان الیٹہ سمیت درجنوں کر رہے ہیں۔میوات کیبعوام سے ملاقات کر ان کی پریشانیاں سن رہے ہیں۔ بی ایس پی امیدوار حاجی رئیس احمد نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ کانگریس اور بی جے پی کو ووٹ کر دیتے ہیں لیکن ان سے سوال نہیں کرتے یہی ہماری غلطی ہے۔ ہمیں اپنے رہنماؤں سے سوال کرنا چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس اور بی جے پی دونوں ایک ہیں سکے کے پہلو ہیں، اگر کانگریس کو واقعی ہم سے پیار ہوتا کوئی ہمدردی ہوتی تو آج میوات سب سے پسماندہ ضلع نہ ہوتا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.