ETV Bharat / state

دفعہ 144 کے بعد میوات وکاس سبھا نے انتظامیہ کو میمورنڈم سونپا - صدر جمہوریہ کو میمورنڈم سونپا

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میں ضلع انتظامیہ کیا جانب سے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ جس کے بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پیدل مارچ میوات وکاس سبھا نے نہیں کیا لیکن ایس ڈی ایم ریگن کمار کی معرفت صدر جمہوریہ کو میمورنڈم سونپا گیا۔

دفعہ 144 نفاذ کے بعد میوات وکاس سبھا نے انتظامیہ کو  میمورنڈم سونپا
دفعہ 144 نفاذ کے بعد میوات وکاس سبھا نے انتظامیہ کو میمورنڈم سونپا
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 11:02 AM IST

اس موقع پر میوات وکاس سبھا کے سابق صدر عمر محمد پاڈلہ نے کہا کہ ہم نے بنا بھیڑ جمع کیے میمورنڈم سونپا لیکن ضلع انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر بزدلی کا ثبوت پیش کیا ہے۔

دفعہ 144 نفاذ کے بعد میوات وکاس سبھا نے انتظامیہ کو میمورنڈم سونپا

انہوں نے کہا کہ علاقہ میں تشدد کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا باوجود اس کے دفعہ 144 نافذ کی ہے لیکن ہم نہ تھکیں گے اور نہ جھکیں گے۔مسلسل شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنا پر امن احتجاج درج کراتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج

انہوں نے کہا کہ ہم میوات کی دیواروں پر اس کالے قانون کے بارے میں لکھیں گے اور عوام کو بیدار کریں گے۔

انہوں نے مذید کہا کہ ایمرجنسی جب ہوئی تو ملک کی عوام نے وہ بھی ختم کرائی اس آئین کے مخالف قانون کو بھی ختم کرایا جائےگا۔ہمارا احتجاج مکمل پر امن ہی رہے گا۔

Intro:

Body:ریاست ہریانہ کے نوح ضلع میں ضلع انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کی ہوئی ہے۔جس کے بعد میوات میں اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پیدل مارچ آج میوات وکاس سبھا نے نہیں کیا لیکن ایس ڈی ایم ریگن کمار کی معرفت صدر جمہوریہ کو میمورنڈم سونپا۔اس موقع پر میوات وکاس سبھا کے سابق صدر عمر محمد پاڈلہ نے کہا کہ ہم نے بنا بھیڑ اکھٹا کئے میمورنڈم سونپا لیکن ضلع انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کر بزدلی کا ثبوت دیا ہے۔علاقہ میں تشدد کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا باوجود اس کے دفعہ 144 نافذ کی ہے۔لیکن ہم نہ تھکیں گے اور نہ جھکیں گے۔مسلسل شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اپنا پر امن احتجاج درج کراتے رہیں گے۔
ہم میوات کی دیواروں پر اس کالے قانون کے بارے میں لکھیں گے۔عوام کو بیدار کریں گے۔ایمرجنسی جب ہوئی ملک کی عوام نے وہ بھی ختم کرائی اس آئین کے مخالف قانون کو بھی ختم کرایا جائےگا۔ہمارا احتجاج مکمل پر امن ہی رہے گا۔
بائٹ عمر محمد پاڈلہ
سابق صدر میوات وکاس سبھا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.