ETV Bharat / state

نوح میں کورونا کے 30 مثبت کیسز سامنے آئے - ہریانہ نیوز

ریاست ہریانہ کے ضلع نوح میوات میں کورونا وائرس پازیٹو کیسز کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 12:38 PM IST

ہریانہ کے ضلع نوح میں کورونا وائرس پازیٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 30 ہوگئی ہے۔میوات میں اب بھی 134 کی رپورٹ آنا باقی ہے۔ محکمہ صحت نوح کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک ضلع نوح میں 355 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں 191 افراد کی رپورٹ نیگیٹیو آئی ہے اور 30 رپورٹ پازیٹیو آئی ہیں۔

نوح میں کورونا وائرس کے 30 مثبت کیس
نوح میں کورونا وائرس کے 30 مثبت کیس

پازیٹیو رپورٹ میں اب تک 30 کیسز میں سری لنکا کے 6، جنوبی افریقہ کا ایک، انڈونیشیا کا ایک، تھائی لینڈ کا ایک، کیرالہ کے 5، جموں اور کشمیر کے 3، بہار کے 4، یوپی کے 5،مہاراشٹر کے 2، تمل ناڈو کا ایک اور نوح میوات کا ایک مقامی ڈرائیور شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.