ETV Bharat / state

ہریانہ: 110 سالہ شخص نے ووٹ ڈالا

ریاست ہریانہ میں یمنا نگر کے مکند لال اسکول کے بوتھ نمبر 127 پر 110 سالہ وید رام لال نامی بزرگ نے حق رائے دہی استعمال کر نوجوانوں کے لیے مثال بنے۔

ہریانہ میں 110 سالہ شخص نے ووٹ ڈالا
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 1:25 PM IST

ووٹنگ کے بعد 110 سالہ وید رام لال نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں بہت سی حکومتوں کا دور دیکھا۔ انہوں نے آزادی کے بعد سے ہر انتخابات میں حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔

ہریانہ میں 110 سالہ شخص نے ووٹ ڈالا

ہریانہ: بی جے پی امیدوار دورارام بشنوئی کے غضب وعدے

ہریانہ اسمبلی انتخابات آہستہ آہستہ زور پکڑتے جا رہے ہیں۔ جمہوریت کے اس تہوار میں جوان سے لے کر بوڑھوں تک ہر ایک حق رائے دہی کا استعمال کر رہا ہے۔

بزرگ وید رام لال نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہر انتخاب میں ہر ایک کو ووٹ دینا چاہئے۔ وید رام لال نے بتایا کہ وہ ایک بھی انتخاب سے محروم نہیں ہوئے۔ انہوں نے ہر الیکشن میں ووٹ دیا ہے۔ وید رام لال کے پوتے نے بتایا کہ کاغذات میں ان کی عمر 101 برس ہے لیکن حقیقت میں ان کی عمر 110 برس ہے۔

ہریانہ اسمبلی انتخابات کے لیے 90 اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ ہریانہ میں کل 1.83 کروڑ ووٹرز ووٹ دیں گے۔ دوسری طرف نوجوان ووٹروں کی ایک بڑی تعداد ووٹ دے رہی ہے۔ دوسری طرف بزرگ ووٹرز میں بھی کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔

ہریانہ کے بزرگ ووٹر ووٹنگ کے لیے جوش و خروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ معذور افراد بھی پولنگ بوتھ پر پہنچ رہے ہیں۔

Intro:यमुनानगर मैं सबसे उम्रदराज व्यक्ति ने डाली वोट मतदान को लेकर युवाओं से लेकर बुजुर्गों तक में खासा उत्साह देखने को मिल रहा है यमुनानगर के मुकंद लाल स्कूल के बूथ नंबर 127 में 110 वर्षीय बुजुर्ग वेद रामलाल ने अपना मतदान किया उन्होंने मीडिया से बात करते हुए बताया कि उन्होंने आजादी के समय से लेकर अब तक कई सरकारें देखी है उन्होंने कहा कि मतदान सभी को करना चाहिए उनके साथ आए नरेश उप्पल ने बताया कि वैध जी पिछले आजादी के बाद से ही वोट डालते आ रहे हैं और आज तक उन्होंने अपना कोई भी वोट मिस नहीं किया है

Body:.....

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.