ETV Bharat / state

یوگی آدتیہ ناتھ کی اشتعال انگیزی - یوگی آدتیہ ناتھ

ریاست گجرات کے احمدآباد میں بی جے پی کی انتخابی مہم میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی پر سخت نکتہ چینی کی۔

yogi
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 10:12 PM IST

یوگی آدتیہ ناتھ نے اشتعال انگیز تقریر کرتے ہوئے کہا کہ گجرات کے عوام نے راہل گاندھی کو بے نقاب کیا ہے جب سومناتھ کی مندر میں گئے تو ایسے بیٹھے کہ جیسے وہ نماز پڑھنے بیٹھ رہے ہوں اور مندر کے پجاری کو ڈانٹنا پڑا کہ ٹھیک سے بیٹھو۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے دعویٰ کیا کہ بی جے پی حکومت غریب عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کر رہی ہے جبکہ گذشتہ روز راہل گاندھی نے یہ کہا کہ 72 ہزار روپے سالانہ غریب کو دیں گے، ان کے اس اعلان پر مجھے ہنسی آ رہی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.