ETV Bharat / state

گجرات: نائب صدر نے آنند سڑک حادثے پر رنج وغم کا اظہار کیا - گجرات اہم خبر

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج گجرات کے ضلع آنند میں ہوئے سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو
نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 8:34 PM IST

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے بدھ کو گجرات کے ضلع آنند میں سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے ایک پیغام میں متاثرین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ"میں گجرات میں آنند کے نزدیک سڑک حادثے میں ہونے والے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ میری دعائیں غم کی اس گھڑی میں سوگوار کنبہ کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی! "

آپ کو بتادیں ریاست گجرات کے ضلع آنند میں ایک تیز رفتار کار ایک ٹرک سے ٹکرا گئ، جس کے نتیجے میں 10 افراد کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.