ETV Bharat / state

Gujarat Assembly Election 2022 دریا پور میں پر امن طریقے سے ووٹنگ جاری

گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے وہیں دریاپور اسمبلی حلقہ میں کانگریس امیدوار غیاث شیخ نے ووٹ ڈالا۔ Gujarat Assembly Election 2022

دریا پور میں پر امن طریقے سے ووٹنگ جاری
دریا پور میں پر امن طریقے سے ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Dec 5, 2022, 10:48 AM IST

احمدآباد: گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے آج دوسرے مرحلے ووٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ ایسے میں احمدآباد کے دریاپور اسمبلی حلقے میں وشو بھارتی اسکول میں بڑی تعداد میں ووٹرز ووٹنگ کے لیے جارہے ہیں۔ Gujarat Assembly Election 2022

دریا پور میں پر امن طریقے سے ووٹنگ جاری
کانگریس امیدوار غیاث شیخ نے ووٹ ڈالا

دریاپور کانگریس کا گڑھ مانا جاتا ہے۔ لیکن اس مرتبہ یہاں بی جے پی کانگریس کے علاوہ عام آدمی پارٹی اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے۔ وہیں کانگریس کے امیدوار غیاث الدین شیخ نے بھی ووٹ ڈالا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ اب عوام سمجھدار ہو چکی ہے اور بدلاؤ چاہتی ہے۔ عوام بے روزگاری اور مہنگائی سے پریشان ہوچکی ہے۔ بدعنوانی عروج پر ہے۔انہوں نے کہا کہ 28 سال بعد گجرات میں واپسی کررہی ہے، اور کانگریس کی حکومت بنے گی کیوں کہ لوگ بی جے پی سے پریشان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Gujarat Election 2022 وزیر اعظم مودی نے حق رائے دہی کا استعمال کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.