ETV Bharat / state

Urs of Badhyad Pir Shah Bukhari Cancelled: احمد آباد میں بھڑیاد پیر محمود شاہ بخاری کا عرس منسوخ - گجرات کی مشہور درگاہ بھڑیاد پیر محمود شاہ بخاری

احمدآباد کے دھوریلہ ضلع کی تحصیل میں واقع بھڑیاد پیر محمود شاہ بخاری کا عرس کورونا وائرس کے سبب اس سال بھی منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا۔ Urs of Badhyad Pir Shah Bukhari Cancelled

احمد آباد میں بھڑیاد پیر محمود شاہ بخاری کا عرس منسوخ

author img

By

Published : Feb 5, 2022, 6:36 PM IST

گجرات کی مشہور درگاہ بھڑیاد پیر محمود شاہ بخاری کا عرس ہر سال سادگی سے منایا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں بھڑیاد پیر درگاہ کے سجادہ نشین بابا میاں اور کمیٹی کے اراکین وزیر اعلی گجرات اور وزیر داخلہ گجرات سے ملاقات کی تھی۔ اس کے بعد اب گجرات حکومت نے اس سال بھی بھڑیاد پیر محمود شاہ بخاری کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 810th Urs of Khawaja Gharib Nawaz: عرس حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے موقع پر جنتی دروازہ کھول دیا گیا

واضح رہے کہ بھڑیاد پیر محمود شاہ بخاری کا عرس 7 سے 15 فروری کے دوران انعقاد کی جانا تھا۔ جس میں پورے گجرات سے عقیدت مند پیدل چل کر درگاہ کی زیارت کرنے آتے ہیں اور اس دوران ایک بڑا میلہ بھی لگتا ہے لیکن کورونا کے سبب یہ تیسری مرتبہ عرس کو منسوخ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.