ETV Bharat / state

Muslim Students Won Medal in Khel Mahakumbh: گجرات کے کھیل مہا کمبھ میں دو مسلم طلبا نے میڈل جیتا - گجرات میں کھیل مہا کمبھ

گجرات میں کھیل مہا کمبھ کا اہتمام کیا جارہا ہے جس میں طلبا مختلف کھیلوں کے ذریعے اپنی قابلیت کا مظاہرہ کر رہے ہیں، ایسے میں بھاؤنگر میں ہوئے کھیل مہاکمبھ میں احمدآباد کے دو طلبا نے سلور اور برونز میڈل جیتا۔

کھیل مہا کمبھ میں مسلم طلبا نے میڈل جیتا

author img

By

Published : May 31, 2022, 1:15 PM IST

Updated : May 31, 2022, 2:43 PM IST

احمدآباد کے جوہاپورا میں رہنے والے پرائم جوڈو اکیڈمی کے طلباء حمزہ منیار اور عبداللہ شعیب مومن نے کھیل مہا کمبھ میں حصہ لیا اور بالترتیب سلور اور برونز میڈل حاصل اپنے نام کیا۔ اس تعلق سے سلور میڈل حاصل کرنے والے حمزہ منیار نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سال سے جوڈو کراٹے کی پریکٹس کر رہے تھے اور فی الحال انہوں نے 10ویں کا امتحان پاس کیا ہے۔ پرائم جوڈو اکیڈمی میں ان کے کوچ سلمان پٹھان نے ان پر کافی محنت کی جس کے نتیجے میں انہوں نے کھیل مہا کمبھ میں حصہ لیا اور 26 سلور میڈل حاصل کیا ہے۔

کھیل مہا کمبھ میں مسلم طلبا نے میڈل جیتا

اسی طرح ایک دیگر طالب علم عبداللہ شعیب مومن نے بھی اس اکیڈمی کے ذریعے جوڈو سیکھا اور کھیل مہا کمبھ میں برونز میڈل اپنے نام کیا، عبداللہ 8 ویں جماعت میں زیر تعلیم حاصل ہیں اور کھیل مہا کمبھ میں انہوں نے برونز میڈل حاصل کیا۔ اس تعلق سے یہ دونوں طلباء نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اسکول، والدین اور کوچ کا شکریہ ادا کیا۔ Muslim Students Won Medal in Khelmahakumbh

وہیں ان طلبا کے کوچ سلمان پٹھان نے کہا کہ 'وہ گزشتہ دو سال سے ان بچوں کو جوڈو کی تربیت دے رہے ہیں۔ ان دونوں طلبا نے کافی محنت کی اسکول کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ انہوں نے جوڈو کو سنجیدگی سے لیتے ہوئےکھیل مہا کمبھ میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔

Last Updated : May 31, 2022, 2:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.