ETV Bharat / state

نرمدا ندی میں ڈوبنے سے دو افراد کی موت - گجرات کے ضلع وڈودرا میں جمعرات کو نرمدا ندی

گجرات کے ضلع وڈودرا میں جمعرات کو نرمدا ندی میں نہانے گئے چھ افراد میں سے دو کی ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

نرمدا ندی میں ڈوبنے سے دو افراد کی موت
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 8:11 PM IST

پولیس نے بتایا کہ دیوالی کی چھٹیوں میں سورت کے کوسمبا سے آئے چھ افراد کرنجن گاؤں کے نزدیک ناریشور مندر درشن کےلئے آئے تھے۔
اسی دوران آج دوپہر سبھی چھ افراد نرمدا ندی میں نہانے گئےجہاں نہاتے ہوئے دو نوجوان گہرے پانی میں چلے گئے جہاں ڈوبنے سے ان کی موت ہوگئی۔

نرمدا ندی میں ڈوبنے سے دو افراد کی موت
نرمدا ندی میں ڈوبنے سے دو افراد کی موت
ہلاک شدگان کی شناخت کوسمبا کے رہنے والے نوگھن بھائی بی رباری اور پنٹوبھائی جی ٹانک کے طورپر ہوئی ہے۔موقع پر پہنچی پولیس نے معاملہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.