ETV Bharat / state

Congress's Imran Khedawala Only Muslim MLA In Gujarat گجرات میں کانگریس کے دو رہنماؤں کا جذباتی ویڈیو وائرل - کانگریس کے رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا

وائرل ویڈیو میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا کے دفتر میں جب غیاث الدین شیخ آئے تو غیاث الدین شیخ اور عمران کھیڑا والا گلے لگ کر رو پڑے۔ اس کے بعد عمران نے کھیڑا والا کی جیت پر غیاث الدین نے انہیں مبارکباد دی۔Emotional video of two Congress leaders goes viral

ویڈیو وائرل
ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Dec 10, 2022, 5:18 PM IST

Updated : Dec 10, 2022, 5:30 PM IST

احمد آباد: کانگریس پارٹی کے دو رہنماؤں کا گلے مل کر روتے ہوئے ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ۔ اس ویڈیو میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی عمران کھیڑا والا کے دفتر پر جب غیاث الدین شیخ پہونچے تو غیاث الدین شیخ اور عمران کھیڑا والا گلے لگ کر رو پڑے۔ اس کے بعد عمران نے کھیڑا والا کی جیت پر غیاث الدین نے انہیں مبارکباد دی۔Emotional video of two Congress leaders goes viral

ویڈیو وائرل

کھیڑا والا نے غیاث الدین شیخ کی شکست پر انہیں ہمت اور تسلی دی۔ احمد آباد کی دریا پور سیٹ سے غیاث الدین شیخ 5,485 ووٹوں کے فرق سے ہار گئے۔عمران کھیڑا والا نے جیت حاصل کی تھی۔

مزید پڑھیں:Imran Khedawala Won کانگریس کے عمران کھیڑا والا گجرات انتخابات میں ایک بار پھر کامیاب

Last Updated : Dec 10, 2022, 5:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.