ETV Bharat / state

احمدآباد: تریپورہ تشدد، ایم آئی ایم نے شدت پسند تنظیموں پر پابندی کا مطالبہ کیا - احمد آباد کی خبریں

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین احمدآباد کے صدر ایڈووکیٹ شمشاد پٹھان نے کہا کہ تریپورہ تشدد معاملے پر انھوں نے احمدآباد کے کلکٹر کو میمورنڈم دیا اور میمورنڈم کے ذریعے صدر جمہوریہ سے مطالبہ کیا کہ تریپورہ میں صدر راج نافذ کیا جائے۔

ایم آئی ایم نے شدت پسند تنظیموں پر پابندی عائد کرنےمطالبہ کیا

author img

By

Published : Oct 29, 2021, 10:47 PM IST

Updated : Oct 30, 2021, 1:34 PM IST

شمالی تریپورہ ضلع کے سب ڈویزن پانیساگر میں رواں ہفتے کی شروعات میں وشو ہندو پریشد کی ریلی کے دوران پیش آئے پرتشدد واقعات میں مساجد، دکانوں، اور مکانات پر حملہ کر نقصان پہنچایا گیا۔

تریپورہ تشدد، ایم آئی ایم نے شدت پسند تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا

اس واقعے کے خلاف آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات نے احمدآباد کلکٹر کو میمورنڈم سونپا اور مطالبہ کیا کہ قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کا 6 ادبا و شعرا کو انعامات سے نوازنے کا اعلان

وشو ہندو پریشد اور اس جیسی جتنی بھی شدت پسند تنظیموں پر پابندی لگائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ تریپورہ میں کئی دونوں سے بنگلہ دیش میں ہوئے تشدد کا غلط مطلب نکال کر تریپورہ کے مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات، ان کی جائیداد پر بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا ہے۔ اور یہ سب ہونے کے باوجود وشو ہندو پریشد اور دیگر تنظیموں نے ریلی نکالی۔ اور وہاں کے انتظامیہ نے ریلی کوروکنے کی کوشش بھی نہیں کی۔

ایم آئی ایم نے شدت پسند تنظیموں پر پابندی عائد کرنےمطالبہ کیا
ایم آئی ایم نے شدت پسند تنظیموں پر پابندی عائد کرنےمطالبہ کیا

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے کے خلاف ہم نے کلکٹر کو میمورنڈم سونپا ہے اور مطالبہ کیا کہ تریپورہ میں صدر راج نافذ کیا جائے۔ اس فساد میں ذمہ دار افسران کو ملازمت سے برطرف کیا جائے۔ جن لوگوں کا مادی نقصان ہو ہے ان کو معاوضہ اور تحفظ فراہم کیا جائے۔ ریلی کی اجازت دینے والے افسران اور ہنگامہ آرائی کرنے والے ملزمین کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

Last Updated : Oct 30, 2021, 1:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.