احمدآباد: ملک میں ہر سال بڑے ہی دھوم دھام سے یوم آزادی کا جشن منایا جاتا ہے، لیکن اس سال کورونا وائرس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جاری ایڈوائزری کا خیال رکھتے ہوئے بڑی سادگی کے ساتھ گجرات میں یوم آزادی تقاریب کا انعقاد کیا گیا، اس دوران جوہا پورا علاقے میں جماعت اسلامی ہند گجرات کے جانب سے بڑے پیمانے پر درخت لگائیں گئے، اور عوام سے ماحولیاتی تحفظ کی اپیل بھی کی گئی۔
احمدآباد: جماعت اسلامی ہند گجرات کی جانب سے شجر کاری مہم - Jamaat-e-Islami India Gujarat
گجرات میں یوم آزادی کے موقع پر جماعت اسلامی ہند گجرات کی جانب سے جوہا پورا علاقے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری کی گئی اور ماحولیات کی تحفظ کے لئے عوام سے اپیل کی گئی۔
احمدآباد: جماعت اسلامی ہند گجرات کی جانب سے شجر کاری مہم