ETV Bharat / state

Single Use Plastic Ban in Ahmedabad: احمد آباد میں سنگل یوز پلاسٹک پر مکمل پابندی

author img

By

Published : May 25, 2022, 6:09 PM IST

احمد آباد شہر میں صحت کے لیے نقصان دہ پلاسٹک پر پابندی لگائی گئی ہے۔ اس سلسلے میں احمدآباد میونسپل کارپوریشن نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق احمدآباد میں 120 مائیکرون سے کم اور ناقابل ریسائکل پلاسٹک پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ Single Use Plastic Ban in Ahmadabad

احمد آباد میں سنگل یوز پلاسٹک پر مکمل پابندی

احمدآباد: مرکزی حکومت کے ماحولیات جنگلات و موسمیات تبدیلی کی وزارت نے سرکلر جاری کیا ہے جس کے مطابق احمد آباد میں سنگل یوز پلاسٹک پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ احمد آباد میں ایک جولائی 2022 سے مکمل طور پر پلاسٹک پر پابندی عائد کی جائے گی۔ ایک جولائی سے سنگل یوز پلاسٹک جیسے پلاسٹک کی پلیٹ، جھنڈے، کب، اسٹرو، ٹریلے، کاٹنے، آئسکریم کے چمچ استعمال نہیں کئے جائیں گے۔ یہ پابندیاں ایک خصوصی سرکللر کے ذریعے لگائی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ ایک ہی سنگل یوز پلاسٹک صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ ایسے پلاسٹک گرم اشیا میں جذب ہوکر جسم میں جذب ہوجاتے ہیں، جس سے، بیماریوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا، سبزی منڈی دوکانوں میں ممنوعہ پلاسٹک کا استعمال کیا جارہا ہے جس پر پابندی لگائی جائے گی۔ Single Use Plastic Ban in Ahmadabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.