ETV Bharat / state

شنکر سنگھ واگھیلا کورونا سے متاثر

گجرات میں کورونا وائرس کا قہر اس قدر بڑھتا جا رہا ہے کہ ایک کے بعد ایک سیاسی رہنما بھی اس کی زد میں آرہے ہیں ایسے میں گجرات کے سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا کی بھی کورونا رپورٹ پازیٹیو آنے کے بعد سیاسی حلقے میں میں تشویش کا ماحول پھیل گیا۔وزیراعظم نریندر مودی نے فون کرکے ان سے ان کی خیریت دریافت کی۔

The Prime Minister called Shankar Vaghila and asked for his well-being
شنکر واگھیلا سے وزیر اعظم نے فون کر خیریت پوچھی
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 1:01 PM IST

گجرات کے سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا کو دو دنوں سے بخار تھا جس کے سبب انہوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا۔ اس کے بعد ان کی کورونا رپورٹ کل شام پازیٹیو آئی ہے۔

The Prime Minister called Shankar Vaghila and asked for his well-being
شنکر واگھیلا سے وزیر اعظم نے فون کر خیریت پوچھی

وہیں آج صبح شنکر سنگھ واگھیلا کی کورونا رپورٹ پوزیٹیو آنے پر وزیراعظم نریندر مودی نے فون کرکے ان سے ان کی خیریت دریافت کی۔ اور ان کی شفایابی کے لیے دعا کی وزیر اعظم نے شنکر سنگھ واگھیلا کی طبیعت کے بارے میں دیگر سے بھی سے معلومات حاصل کی۔

گجرات میں مسلسل کورونا معاملات بڑھتے جارہے ہیں، جس کی وجہ سے جمعہ کے روز مرکزی محکمہ صحت کی ٹیم نے بھی احمدآباد کا دورہ کیا تھا اور احمدآباد میں کورونا کے معاملوں کا جائزہ لیا تھا۔

سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا نے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد اپنے آپ کو ہوم کوارنٹین کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ گجرات میں اس سے پہلے کانگریس اور بی جے پی کے کئی لیڈران کورونا کی چپیٹ میں آچکے ہیں ایسے میں سابق وزیر اعلی گجرات شنکر سنگھ واگھیلا کے کو کورونا ہونے پر لوگوں کی تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔

غور طلب ہے کہ شنکر سنگھ والا کورونا کے بڑھتے قہر کے دوران بھی مختلف ریلی و اجلاس کر رہے تھے اور اپنے کارکنان سے بھی ملاقات کر رہے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.