ETV Bharat / state

Teesta Setalvad تیستا سیتلواڑ نے گجرات ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا - گجرات ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

سماجی کارکن تیستا سیتلواڑ نے 2002 کے فرقہ وارانہ فسادات کیس میں جھوٹے گواہوں کی بنیاد پر احمد اباد کرائم برانچ کی طرف سے ان کے خلاف درج ایف ائی ار کو منسوخ کرنے کے لیے گجرات ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

تیستا سیتلواڑ نےگجرات ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

author img

By

Published : Aug 1, 2023, 7:56 PM IST

احمدآباد:مشہور سماجی کارکن تیستا سیتواڑ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے شریک ملزموں کے ساتھ مل کر گجرات میں 2002 کے فرقہ ورانہ فسادات میں اس وقت کے وزیراعلی نریندر مودی اور دیگر لیڈروں کے خلاف جھوٹے ثبوت اور گواہوں کو پلانٹ کرنے کی سازش کی تھی۔ اس طرح کے سازش کے نتیجے میں بے گناہ لوگوں کو سزائے موت دینے کا امکان تھا۔

اس کیس میں ملزمان کے خلاف سیشن کورٹ میں چارج فریم کی کاروائی کی گئی ہے۔ اس سے پہلے سیشن کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کی اس کیس سے بری ہونے کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا ۔ تیستا کی ضمانت بھی گجرات ہائی کورٹ نے مسترد کر دی ہے ۔اس کے بعد تیستا سیتلواڑ نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اور سپریم کورٹ نے تیستا سیتلواڑ کو راحت دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Bilkis Bano Case سپریم کورٹ سماعت کے لیے خصوصی بینچ تشکیل دے گی

ایسے میں تیستا سیتلواڑ نے اب ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں ایف ائی ار کو منسوخ کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔ اب کی اس کی جلد سماعت ہونے کا امکان ہے۔ تیستا سیتلواڑ کئ ایڈوکیٹ ایس ایم وتس نے ڈسٹرکٹ پرائم برانچ کی جانب تیستا خلاف کی گئی شکایت کو منسوخ کرنے کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دی ہے۔ امکان ہے کہ مستقبل میں جلد ہی اس پر سماعت کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.