ETV Bharat / state

Social Activist Nasir Shaikh Exclusive Interview: مختلف مسائل پر آواز اٹھانے والے ناصر شیخ کی کہانی - مختلف ایشوز پر ناصر شیخ

سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران جیل جانے والے ناصر شیخ Social Worker Nasir Shaikh پر کیا گزری؟ کشمیر سے ان کا کیا ہے رشتہ ہے؟ انہیں جیل کیوں اور کیسے بھیجا گیا سمیت مختلف ایشوز پر ناصر شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اپنی آپ بیتی سنائی۔ Social Worker Nasir Shaikh Exclusive Interview

Social Worker Nasir Shaikh Exclusive Interview: مختلف معاملات پر آواز اٹھانے والے ناصر شیخ کی کہانی

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 9:03 PM IST

احمدآباد کے وٹوہ علاقے میں رہنے والا ناصر شیخ پیشے سے نیٹ ورک انجینئر ہیں۔ بڑی بڑی یونیورسٹیز اور کالجز میں انہوں نے لیکچر بھی دیے ہیں۔ فی الوقت وہ مختلف مسائل پر اپنی آواز اٹھاتے ہوئے ایک سماجی کارکن کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔ Social Worker Nasir Shaikh Exclusive Interview

Social Worker Nasir Shaikh Exclusive Interview: مختلف معاملات پر آواز اٹھانے والے ناصر شیخ کی کہانی

ناصر شیخ نے کشمیر میں دفعہ 370 کی منسوخی Repeal of Article 370 in Kashmir اور این آر سی، این پی آر اور سی اے اے قانون کے خلاف بھی احتجاجی مظاہرہ کرنے کا منصوبہ بنایا لیکن پولیس نے انہیں حراست میں لے کر جیل میں بند کر دیا۔

گجرات ہائی کورٹ نے ناصر شیخ پر دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی دفعات کے تحت 7 ماہ قید کی سزا سنائی۔ احمدآباد کی سابرمتی سینٹرل جیل میں 7 ماہ کی قید کے بعد رہا ہونے والے ناصر شیخ نے سماجی خدمات کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کر دیا ہے۔ Social Worker Nasir Shaikh

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم سے بات کرنے والے ممتاز علی سے ملیے

دوران قید ناصر شیخ پر کیا گزری؟ کشمیر سے ان کا کیا ہے رشتہ ہے؟ انہیں جیل کیوں اور کیسے بھیجا گیا سمیت مختلف ایشوز پر ناصر شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے اپنی آپ بیتی سنائی۔ Social Worker Nasir Shaikh Exclusive Interview

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.