ETV Bharat / state

Cardiac Laboratory in Shifa Hospital: احمدآباد کے شفا ہسپتال میں کارڈیک لیبوریٹری کا افتتاح - Cardiac Catheterization Laboratory at Shifa Hospital in ahmedabad

احمدآباد کے شفا ملٹی اسپیشیلیٹی پسپتال میں کارڈک کی مریضوں کے علاج کے لیے کارڈیک کیتھترائزیشن لیبوریٹری کا آج افتتاح Inauguration of Cardiac Laboratory کیا گیا۔

احمدآباد کے شفا ہسپتال میں کارڈیک لیبوریٹری کا افتتاح

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 6:18 PM IST

احمدآباد کے جمال پور میں واقع شفا ملٹی اسپیشیلیٹی ہوسپیٹل میں آج کارڈیک کیتھترائزیشن لیبوریٹری کا افتتاح Cardiac Laboratory in Shifa Hospital دارالعلوم دیوبند کے سابق وائس چانسلر مولانا غلام محمد وستانوی کے ہاتھو کیا گیا۔

احمدآباد کے جمال پور علاقے میں موجود شفا ملٹی اسپیشیلیٹی پسپتال میں ہر روز ہزاروں کی تعداد میں لوگ مختلف بیماریوں کے علاج کرانے کے غرض سے آتے ہیں۔ خاص طور سے کورونا کے دور میں شفا ہسپتال لوگوں کے علاج میں نمایا کردار ادا کیا، ایسے میں آج کل زیادہ تر لوگ دل کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں اس کو دیکھتے ہوئے شفا ہسپتال میں کارڈیک کیتھترائزیشن لیبوریٹری کی شروعات کی گئی۔

اس موقع پر شفا ہاسپیٹل کے مینیجنگ ٹرسٹی افضل میمن نے کہا کہ شفا ہاسپٹل میں جو کارڈیک کیتھترائزیشن لیبوریٹری Cardiac Laboratory in Shifa Hospitalبنائی گئی ہے اس کا افتتاح کرنے کے لئے مولانا غلام محمد وستانوی کو مدعو کیا گیا ہے اور انہوں نے تمام مشینوں کو دیکھ کر دعائیں کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس لیبوریٹری کو مکمل طور پر تیار کرنے کے لئے اب تک 4 کروڑ روپے خرچ کیے جاچکے ہیں۔

ویڈیو
وہیں اس موقع پر مولانا غلام محمد وستانوی صاحب نے کہا کہ آج ہم نے شفا ہاسپیٹل میں جدید ٹیکنالوجی والی کارڈیک کیتھترائزیشن مشین کا افتتاح Inauguration of Cardiac Laboratory کیا ہے اس مشین کو اللہ نے اس ہوسپیٹل کے لیے مقدر کیا ہے کیونکہ یہ ہوسپیٹل پہلے دن سے ہی خدمت کے ماحول میں کام کر رہا ہے۔ اس ہوسپیٹل کا مقصد ہی ہے سماج کی خدمت کرنا اس لیے اس کا نام شفا ہاسپیٹل رکھا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں ڈاکٹر ماہپیکر مشہدی نے کہا کہ یہ مشین بہت لیٹیسٹ قسم کی ہے جس سے این جی او گرافی۔ این جی او ہلاسٹی اور دیگر علاج ہوتے ہیں۔ یہاں خاص طور سے ہارٹ اٹیک کی بیماریوں کا علاج کیا جائے گا، دیگر ہوسپیٹل کے مقابلے یہاں بہت کم روپے میں مریض کا علاج کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.