ETV Bharat / state

Shah Alam Dargah Khadim Happy Over BJP Victory گجرات میں بی جے پی کی جیت پر شاہ عالم درگاہ کے خادم کا اظہار مسرت

author img

By

Published : Dec 8, 2022, 7:37 PM IST

گجرات اسمبلی میں بی جے پی کو جیت حاصل ہونے پر شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے خوشی کا اظہار کیا۔ BJP Victory in Gujarat

Shah Alam Dargah Khadim Expressed Happiness
شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان

احمدآباد: گجرات اسمبلی انتخابات 2022 کے نتائج کا اعلان آج کیا گیا ایسے میں بی جے پی کو بھاری اکثریت کے ساتھ جیت حاصل ہونے پر شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ ہمیں یقین تھا کہ اس بار بھی بی جے پی کو بھاری اکثریت کے ساتھ جیت حاصل ہوگی اور 150 سے زائد سیٹوں پر بی جے پی گجرات میں حکومت بنائے گی اور ایسا ہی ہوا، آج بھی بی جے پی کو گجرات میں 156 سیٹوں سے سیٹ سے جیت حاصل ہوئی ہے۔ Gujarat Assembly Election

شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان

انہوں نے کہا کہ ہم نے حضرت شاہ عالم درگاہ میں اس الیکشن کے لیے دعائیں بھی کی تھی کہ بی جے پی کو جیت حاصل ہو اس کے لیے ہم نے بڑی محنت کی تھی، خاص طور سے احمد آباد کے دریاپور ،باپونگر اور دانی لمنڈا علاقے میں بی جے پی کو جتانے کے لیے ہم نے کافی محنت کی اور ان میں سے باپونگر اور دریا پور میں جیت حاصل ہوئی ہے، جبکہ دانی لمڈا میں شیلش پرمار کو کانگریس سے جیت حاصل ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.