ETV Bharat / state

Seminar on Intellectual احمدآباد میں علمی و ادبی شخصیات پر سمینار کا اہتمام - خوشنما ایجیوکیشن چیریٹیبل ٹرسٹ

گجرات اردو ساہتیہ اکاڈمی، گاندھی اور گجرات اور خوشنما ایجیوکیشن چیریٹیبل ٹرسٹ احمدآباد کے باہمی اشتراک سے سمینار کا ہتمام کیا گیا جس میں گجرات کی علمی و ادبی شخصیات پر تحقیقی مقالات پڑھے گئے۔ Seminar On Intellectual

علمی وادبی شخصیات پرسیمینار کا اہتمام
علمی وادبی شخصیات پرسیمینار کا اہتمام
author img

By

Published : Sep 19, 2022, 10:58 PM IST

احمدآباد: خوشنما ایجیوکیشن چیریٹیبل ٹرسٹ کے رکن سید مطیع الحبیب غوثی نے کہا کہ آج کا سمینار بہت ہی بہترین رہا۔ اس سیمینار میں انہوں نے حضرت شاہ وجیہہ الدین رحمت اللہ علیہ کے تعلق سے اپنا ادبی مقالہ پیش کیا۔ لوگ اولیاء ہند کو بھولتے جا رہے ہیں۔ ایسے می‍ں میرا پیغام ہے کہ ولی کے دامن سے جڑنے کے لئے ان کی تعلیمات اور ان کی کتابوں کا مطالعہ کیا جائے۔ اس پر سختی سے عمل کیا جائے۔ Seminar On Intellectual Scholars And Sufi In Ahmedabad

علمی وادبی شخصیات پرسیمینار کا اہتمام

یہ بھی پڑھیں:Congress Leader on AIMIM کانگریس کؤنسلر کی اویسی سے ملاقات پر غیاث الدین شیخ کا ردعمل

وہیں پروفیسر عزیزاللہ شیرانی نے کہا کہ اس سیمینار میں گجرات کے علما و ادبا پر مختلف حضرات نے مقالات پڑھیں۔ ان میں شاہ وجیہہ الدین، وارث علوی، محمد علوی پروفیسر محی الدین بمبے والا، اور دیگر شخصیات پر مقالات پڑھے گئے ۔ان کے تعلق سے بیش قیمتی معلومات فراہم کی گئی ۔Seminar On Intellectual Scholars And Sufi In Ahmedabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.