ETV Bharat / state

'ٹرمپ کی گاندھی آشرم میں کوئی دلچسبی نہیں تھی'

مہاتما گاندھی کے پوتے تشار گاندھی نے کہا کہ 'ٹرمپ نے آشرم کا دورہ تو کیا لیکن لگتا نہیں کہ ان کی آشرم میں کوئی دلچسپی تھی'۔

Trump in india
Trump in india
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 3:12 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:48 PM IST

مہاتما گاندھی کے پوتے تشار گاندھی نے احمد آباد کے سابرمتی آشرم میں زائرین کی کتاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پیغام پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

'ٹرمپ کی گاندھی آشرم میں کوئی دلچسبی نہیں تھی'

انہوں نے کہا 'اگر آپ ٹرمپ کو چرخا گھماتے ہوئے دیکھیں تو سامنے نظر آتا ہے کہ چرخا گھمانے میں ان کی کوئی دلچسبی نہیں ہے، اور وہ ویسے ہی فوٹو کے لیے پوز دے رہے تھے'۔

انہوں نے کہا 'ٹرمپ نے آشرم کا دورہ جس مقصد سے کرنا چاہیے تھا اس سے نہیں کیا، اس کے علاوہ جو ویزیٹرس بک تھی، اس کتاب میں بھی گاندھی کے بارے میں کچھ نہیں لکھا۔ اصل میں انہوں نے مودی کا شکریہ ادا کیا'۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ، ان کی اہلیہ میلانیہ ٹرمپ اور بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے گذشتہ کل احمدآباد کے سابرمتی آشرم کا دورہ کیا تھا۔ جس کے بعد دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ میدان میں پہنچ کر لوگوں کو خطاب کیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.