ETV Bharat / state

وزیراعظم کے گجرات دورے کا دوسرا دن - pm modi to inaugurate various projects

وزیر اعظم نریندر مودی گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں، گزشتہ روز انہوں نے گجرات کے سابق وزیر اعلی کیشو بھائی پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم کا گجرات دورے کا دوسرا دن
وزیر اعظم کا گجرات دورے کا دوسرا دن
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 7:22 AM IST

نریندر مودی دوپہر ایک بجے واٹر ایروڈرم(سابرمتی ریورفرنٹ) کا اور سپلین سیوا ( سابرمتی ریورفرنٹ سے کیوڑیا تک) کا بھی افتتاح کریں گے۔وہیں

وزیر اعظم نے اسٹیچو آف یونیٹی کے پاس ارگیا فاریسٹ سمیت متعدد دیگر مقامات کا افتتاح کیا۔

دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم نے کیوڑیا میں جنگل سفاری کا بھی افتتاح کیا۔

جنگل سفاری 375 ایکڑ میں پھیلا ہوا ہے، جنگل سفاری میں ملک و بیرون ممالک کے سیاح 1100 پرندوں اور 100 الگ الگ اقسام کے جانوروں سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی ہینڈلوم اور دستکاری کو فروغ دینے کے لیے ایکتا مال، دنیا کا پہلا ٹیکنالوجی پر مبنی چلڈرن نیوٹریشن پارک، ملک کا پہلا یونٹی گلاش گارڈن اور ایک کیکٹس گارڈن، بوٹنگ نیوی گیشن چینل، نیو گورا برج، گوروڈیشور ویئر، ایکٹا نرسری خلوانی ایکو ٹورزم، سرکاری بستی، بس ٹرمینل اور ہوم اسٹیٹ پروجیکٹ سمیت تین دیگر منصوبوں کی نقاب کشائی کرے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.