فائر برگیڈ کے اہلکار نے بتایا کہ دانڈی روڈ پر واقع سی این جی پمپ پر آج صبح گیس بھروانے کے لیے آئی اسکول وین میں اچانک آگ لگ گئی۔
اطلاع ملتے ہی فائر برگیڈ اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ مقامی افراد نے فائر برگیڈ جائے وقوعہ پر پہنچنے سے قبل ہی آگ پر قابوپالیا۔
حادثے کے وقت وین خالی تھی۔ اس حادثے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
سی این جی پمپ پر اسکول وین میں آتشزدگی - گجرات کے سورت میں اسکول وین میں آگ لگی
ریاست گجرات کے شہر سورت کے جہانگیرپور علاقے میں سی این جی پمپ پر گیس بھروانے کے لیے آئی ایک اسکول وین میں پیر کو اچانک آگ لگ گئی۔
سی این جی پمپ پر اسکول وین میں آتشزدگی
فائر برگیڈ کے اہلکار نے بتایا کہ دانڈی روڈ پر واقع سی این جی پمپ پر آج صبح گیس بھروانے کے لیے آئی اسکول وین میں اچانک آگ لگ گئی۔
اطلاع ملتے ہی فائر برگیڈ اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ مقامی افراد نے فائر برگیڈ جائے وقوعہ پر پہنچنے سے قبل ہی آگ پر قابوپالیا۔
حادثے کے وقت وین خالی تھی۔ اس حادثے میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
NEWS
Conclusion: