ETV Bharat / state

جئے شنکر کے راجیہ سبھا انتخاب کے خلاف دائر درخواست ملتوی

سپریم کورٹ نے آج وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کے راجیہ سبھا کےلیے انتخاب کو چلینج کرتے ہوئے دائر کی گئی درخواستوں پر سماعت کو اگلے سال جنوری تک کےلیے ملتوی کردیا۔

SC adjourns to Jan pleas against S Jaishankar's election to Rajya Sabha
جئے شنکر کے راجیہ سبھا انتخاب کے خلاف دائر درخواست ملتوی
author img

By

Published : Dec 14, 2020, 11:04 PM IST

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر کے راجیہ سبھا کےلیے انتخاب کو سپریم کورٹ میں چیلنج کی گئی عرضی کو اگلے ماہ جنوری کے تیسرے ہفتہ تک کےلیے ملتوی کردیا گیا۔

چیف جسٹس ایس اے بوبڈے کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کو ایک ماہ کےلیے ملتوی کردیا۔ درخواست دائر کرنے والوں میں کانگریس رہنما گورو پانڈیا بھی شامل ہیں۔

اس سلسلہ میں دائر کی گئی درخواستوں میں راجیہ سبھا کی خالی نشستوں کےلیے ضمنی انتخاب کےلیے علحدہ نوٹیفکیشن جاری کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کے اختیارا پر بھی سوال اٹھائے گئے۔

عرضی کا تعلق 2019 میں گجرات کی دو راجیہ سبھا نشستوں کے لیے منعقدہ ضمنی انتخابات سے ہے جبکہ ان دونوں نشستوں پر بی جے پی امیدواروں نے کامیابی حاصل کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.