ETV Bharat / state

Ruju Ilal Quran Campaign جماعت اسلامی ہند کی رجوع الی القرآن مہم - جماعت اسلامی ہند گجرات

جماعت اسلامی ہند نے کل ہند سطح پر دس روزہ رجوع الی القرآن کے عنوان سے 14 تا 23 اکتوبر تک ایک مہم کی شروعات کی ہے.اس مہم کے تحت لوگوں میں بیداری مہم بھی پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ Ruju Ilal Quran Campaign

جماعت اسلامی ہند کی رجوع الی القرآن مہیم

author img

By

Published : Oct 19, 2022, 3:47 PM IST

احمدآباد: جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کئی اہم موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔Ruju Ilal Quran Campaign In Ahmedabad

جماعت اسلامی ہند کی رجوع الی القرآن مہیم

جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نےکہا کہ قرآن کی ہدایت ہے کہ قرآن مجید کو مضبوطی کے ساتھ پڑھو، اس لئے قرآن مجید سے ہمارا رشتہ مضبوط کرنے کے مقصد سے ہماری جماعت نے رجوع الی القرآن مہم کی شروعات کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:New President of Congress Party ملکا ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب

انہوں نے کہاکہ اس مہم کا اصل مقصد ہے کہ مسلمانوں کو قرآن مجید سے جوڑا جائے اور اسے پڑھنے کی ترغیب دی جائے۔ تلاوت قرآن کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی انہیں تلقین کی جائے۔ قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کی طرف توجہ دلائی جائے۔

جماعت اسلامی ہند گجرات کے صدر شکیل احمد راجپوت نے مزید کہا کہ گجرات میں بھی مختلف نوعیت کے پروگرام اس مہم کے تحت منعقد کئے جا رہے ہیں جن میں قرآن مجید کی مختلف پہلوؤں پر ملت کے رہنمائی کے لئے خطبات جمعہ کا اہتمام، قرآن سے رشتہ جوڑو ، کتابچہ، فولڈرز کی تقسیم، ویڈیو کلپس کی تیاری و اشاعت، قرآن کے عنوان پر کوئز کا انعقاد کیا جا رہا ہے.Ruju Ilal Quran Campaign In Ahmedabad

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.