گاندھی نے ٹویٹ کرکے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا، 'مہاراشٹر کے یوم تاسیس پر ملک کے سبھی عوام کو میری طرف سے مبارکباد'۔
انہوں نے گجرات کے لوگوں کو بھی ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی اور کہا، 'گجرات کے یوم تاسیس پر ریاست کے سبھی عوام کومیری مبارکباد'۔
واضح رہے کہ گجرات کو الگ ریاست بنانے کے لیے چلی لمبی تحریک کے بعد یکم مئی 1960 کو بامبے ریاست کو مہاراشٹر اور گجرات میں تقسیم کردیا گیا تھا۔