ETV Bharat / state

Political Analysts گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی حالت کا ذمہ دار کون؟ - گجرات اسمبلی انتخابات 2022

گجرات اسمبلی انتخابات 2022 میں حکمراں جماعت بی جے پی نے 156 سیٹوں پر شاندار جیت درج کرتے ہوئے ساتویں مرتبہ حکومت بنانے جارہی ہے۔ کانگریس کی کارکردگی مایوس کن رہی لیکن سب سے حیرت کی بات یہ ہے کہ اس مرتبہ صرف ایک ہی مسلم امیدوارہی گجرات اسمبلی میں پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔2017 میں گجرات اسمبلی میں تہن مسلم رکن اسمبلی تھے ۔Political Analysts

گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی حالت کا ذمہ دار کون

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 3:18 PM IST

احمدآباد:گجرات اسمبلی انتخابات 2022 میں حکمراں جماعت بی جے پی نے 156 سیٹوں پر شاندار جیت درج کرتے ہوئے ساتویں مرتبہ حکومت بنانے جا رہی ہے۔کانگریس کی کارکردگی مایوس کن رہی لیکن سب سے حیرت کی بات یہ ہے کہ اس مرتبہ صرف ایک ہی مسلم امیدوارہی گجرات اسمبلی میں پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔2017 میں گجرات اسمبلی میں تہن مسلم رکن اسمبلی تھے ۔Political Analysts On Congress Defeat In Gujarat Assembly Elections 2022

سیاسی تجزیہ کار اکرام بیگ مرزا نے کہاکہ اس بار اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی ۔کیونکہ کانگریس کو جس طرح سے محنت کرنی چاہیے تھی اس نہیں کی.اس بار گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی نہیں بلکہ نریندر مودی کی جیت بتائی جا رہی ہے۔ نریندر مودی کے نام پر پر لوگوں نے ووٹ دیئے ۔

گجرات اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی حالت کا ذمہ دار کون؟

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کو سبقت حاصل ہوئی ہے لیکن کانگریس کا معاملہ ایسا ہے کہ لوگ کانگریس کو جیتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں لیکن پارٹی کی جانب سے ایسا کچھ نہیں کیا جاتا ہے جس سے ان کی سیٹوں میں اضافہ ہو سکے۔ 2004 کے بعد سے کانگریس کی کارکردگی میں تسلسل آئی ہی نہیں ۔2017 میں کانگریس کو 77 سیٹز ملیں لیکن اس مرتبہ اسے بیس سے بھی کم سیٹیں ملیں ۔یہ ایک مسئلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Gujarat Assembly Election Result گجرات میں کانگریس کے مسلم امیدواروں کی شکست کے اسباب کیا ہیں؟

ان کا کہنا ہے کہ 2017 میں کانگریس کے تین مسلم امیدوار کامیاب ہوئے لیکن اس مرتبہ عمران کھڑوالا کی شکل میں ایک ہی کامیابی ملی۔کانگریس کو زمینی سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔اس سے انہیں کچھ فائدہ ہوسکتا ہے۔

سیاسی تجزیہ کار کوثر علی سید نے کہا کہ اس بار کانگریس کی ایسی حالت ہوئی ہے کہ گجرات اسمبلی میں اس کے پاس اپوشن لیڈر بنانے تک کی بھی صلاحیت نہیں ہے. کانگریس پارٹی نے الیکشن اپنی ایشوز پر نہیں لڑا اور نہ ہی اس نے بی جے پی کو کسی طرح سے کرارا جواب دیا۔ صرف کانگریس کے دو ہی لیڈر سڑکوں پر نظر آرہے تھے اور وہ جیتے بھی ہیں.

انہوں نے مزید کہاکہ عام آدمی پارٹی اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کی وجہ سے کانگریس کو بہت نقصان پہنچا ہے۔ان کی وجہ سے ووٹوں کی تقسیم بھی ہوئی ہے۔

2017 کے تین مسلم. اراکین اسمبلی کے نتائج....

1. جمالپور کھاڑیہ سے کانگریس امیدوار عمران کھیڑا والاکو 58235 ووٹ ملے وہیں بی جے پی کے بھوشن بھٹ کو 44649 ووٹ، مجلس کے امیدوار صابر کابلی والا کو15655 اور عاپ کے امیدوار ہارون ناگوری کو 5785 ووٹ ملے.

کانگریس کی جیت

2.دریاپور سیٹ پر کانگریس کے امیدوار غیاث الدین شیخ کو 55847 ووٹ ملے, بی جے پی کے کوشک جین کو 61090 ووٹ ووٹ ملے. عام آدمی پارٹی کے امیدوار تاج قریشی کو 4164اور مجلس کے حسن خان پٹھان کو1771ووٹ ملے.
بی جے پی کی جیت

3.وانکا نیر سے کانگریس کے امیدوار جاوید پیرزادہ کو60383 ووٹ ,بی جے پی کے امیدوار جتیدر کانتی لال سومانی کو 80226 ووٹ ملے
بی جے پی کی جیت.Political Analysts On Congress Defeat In Gujarat Assembly Elections 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.