ETV Bharat / state

PM Modi to launch employment fair وزیراعظم نریندر مودی دس لاکھ نئے روزگار کی مہم شروع کریں گے - وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق، مودی اس موقع پر 22 اکتوبر کو صبح 11 بجے منعقد ہونے والے پروگرام میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں سے بھی خطاب کریں گے۔PM Modi to launch employment fair

وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 8:12 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی ہفتہ کو 10 لاکھ اہلکاروں کے لئے بھرتی مہم - روزگار میلہ کا آغاز کریں گے۔ تقریب کے دوران 75 ہزار نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں کو تقرری کے لیٹر دئیے جائیں گے۔ ملک بھر سے منتخب ہونے والے نئے اہلکاروں کو 38 وزارتوں اور محکموں میں تعینات کیا جا رہا ہے۔ ان کا انتخاب سب انسپکٹر، کانسٹیبل، ایل ڈی سی، اسٹینو، پی اے، انکم ٹیکس انسپکٹر، ایم ٹی ایس اور گزیٹڈ اور نان گزیٹڈ گروپوں کے علاوہ سنٹرل آرمڈ فورسز میں دیگر اسامیوں کے لیے کیا گیا ہے۔PM Modi to launch employment fair

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق، جناب مودی اس موقع پر 22 اکتوبر کو صبح 11 بجے منعقد ہونے والے پروگرام میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے نئے بھرتی ہونے والے اہلکاروں سے بھی خطاب کریں گے۔

بیان کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق تمام وزارتیں اور محکمے منظور شدہ آسامیوں کی موجودہ خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے مشن موڈ میں کام کر رہے ہیں۔ یہ بھرتیاں وزارتیں اور محکمے مشن موڈ میں اپنے طور پر یا یونین پبلک سروس کمیشن، اسٹاف ریکروٹمنٹ کمیشن، ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ جیسی ریکروٹمنٹ ایجنسیوں کے ذریعے کر رہے ہیں۔ تیزی سے بھرتی کے لیے انتخابی عمل کو آسان اور تکنیکی طور پر موثر بنایا گیا ہے۔appointees will join the government at various levels in Group A and B

یواین آئی۔اے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.