ہر سال حضرت شاہ عالم درگاہ میں محرم کے موقع پر مجالس، تقاریر، نعت خوانی، بیان، نیاز، لنگر اور شربت کا موثر انتظام کیا جاتا ہے۔ یہاں محرم کے ساتویں چاند سےہر روز 111 لیٹر شربت تقسیم کیا جاتا ہے۔اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نےکہا کہ لنگرحسین اور شربت پینے کے لئے ہر روزشاہ عالم کی درگاہ پر ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند آتے ہیں اور بڑا اچھا ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔
اس درگاہ میں بڑے خوبصورت پنجتن پاک الم مبارک موجود ہے جو محرم کے دنوں باہر نکالی جاتی ہے۔ اس تعلق سے صوبہ خان کا کہنا ہے کہ یہ خواجہ صاحب کی درگاہ سے لائی گئی ہے جیسے نور عالم چشتی نے یہاں رکھا تھا۔
وہیں عقیدت مندوں کا کہنا ہے ہرمسلمان شاہ عالم درگاہ کا دیدار کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔ یہاں ہر روز بڑا اچھا ماحول دیکھنے کو ملتا ہے۔ یہاں لنگر حسین حاصل کرنے کے لئے ہم آئے ہیں یہاں کا شربت پی کر ہم صحت یاب ہوتے ہیں۔
اس درگاہ میں جانے کے لیے عقیدت مندوں کی دلچسپی - درگاہ میں جانے کے لیے عقیدت مندوں کی دلچسپی
احمدآباد میں موجود اولیاء ہند حضرت شاہِ عالم سرکار کی درگاہ پرپورے ملک سے عقیدت مند حاضر ہوتے ہیں لیکن ماہ محرم میں اس درگاہ میں جانے کے لئے عقیدت منداور بھی زیادہ دلچسپی دکھاتے ہیں کیونکہ شاہ عالم درگاہ کا پرکشش نظارہ ہر ایک کو اپنی اور کھیچ لیتا ہے۔