ETV Bharat / state

احمدآباد: لوگوں نے خود سے کرایا کورونا ٹیسٹ

احمدآباد میں مسلسل کورونا وائرس کے مثبت معاملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ایسے می‍ں احمدآباد میں اب تک 64 افراد کورونا پازیٹیو ہو چکے ہیں اور جس میں سے بڑی تعداد نظام الدین مرکز سے واپس آنے والے افراد شامل ہیں۔

لوگوں نے خود سے کرایا کورونا ٹیسٹ
لوگوں نے خود سے کرایا کورونا ٹیسٹ
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 7:40 PM IST

تاہم احمدآباد کے دریا پور، کالو پور جیسے علاقوں میں سب سے زیادہ تبلیغی جماعت کے لوگ کورونا وائرس پازیٹیو پائے گیے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس معاملے کو دیکھتے ہوئے ایک طرف احمدآباد کےدریاپور حلقہ کے رکن اسمبلی غیاث الدین شیخ نے لوگوں سے اپیل کر رہے ہیں کہ لوگ خود سے اس تعلق سے جانکاری دیں اور کورنٹین ہو جائیں۔

ایسے میں ہیلتھ ٹیم نے دریا پور علاقے کا جائزہ لیا اور کورونا کے تعلق سے لوگوں کا چیک اپ کیا۔

اس تعلق سے ایک ہیلتھ آفیسر نے بتایا کہ دریاپور علاقے سے 28 افراد کو چیک اپ کے لیے لے جارہے ہیں۔ یہ تمام مشتبہ مریضوں کا چیک اپ کرکے ان کی رپورٹ دی جائے تب ہی پتا چلے گا کہ ان میں سے کتنے لوگ کورونا کی زد میں ہیں۔

لوگوں نے خود سے کرایا کورونا ٹیسٹ
لوگوں نے خود سے کرایا کورونا ٹیسٹ

تو وہیں ایم ایل اے غیاث الدین شیخ نے کہا کہ احمدآباد کی دادا میاں مسجد سے 28 لوگوں کو کورونا کی رپورٹ کرانے کے لئے ہیلتھ ٹیم کو سونپا ہے، اس طرح سے روزآنہ کئی لوگوں کو چیک اپ کرانے بھیجا جارہا ہے۔ ان ناموں کی فہرست مرکز نے دی ہے۔ ایس او جی میں بھی اس تعلق سے جانکاری دی گئی ہے ۔

یہاں کے مرکز کے تمام ذمہ داران نے خود ہیلتھ ٹیم کو بلا کر اس علاقے کے لوگوں کا چیک اپ کرا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ احمدآباد میں اب تک کورونا سے پانچ افراد کی موت ہوئی ہے، جبکہ پورے گجرات میں 12 افراد کورونا سے موت ہوئی ہے۔

تاہم اب تک گجرات میں 144 کورونا وائرس کے مثبت کیسیز درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.