ETV Bharat / state

پی ایم کی اپیل دیا جلانے پر احمدآباد کے لوگوں نے کی تنقید - گجرات نیوز

کورونا وائرس کے قہر کے دوران ایک طرف وزیر اعظم نریندر مودی نے لاک ڈوان کر دیا ہے، تو دوسرے جانب آج رات نو بجے نو منٹ تک ٹارج، موم بتی جلا نے کو کہا ہے، اس پر احمدآباد کی سماجی تنظیموں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

پی ایم کی اپیل دیا جلانے پر احمدآباد کے لوگوں نے کی تنقید

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 7:15 PM IST

اس پر سماجی کارکن کوثر علی سید نے کہا کہ،' آج پانچ تاریخ ہے، اور آج رات 9 بجے 9 منٹ تک وزیراعظم نریندر مودی نے دیا جلانے کو کہا ہے اَیسے میں ہم پوچھتے ہیں کہ آپ کیا کر رہے ہو۔ آج بھارت کو ضرورت ہے کورونا وائرس سے لڑنے کی ہاسپیٹل بیڈ، اچھا علاج ہو اچھی ٹیکنالوجی کا استعمال کر لوگوں کو اس بیماری سے نجات دلایا جائے، لیکن آج لوگوں کو کسی اور اندھی تقلید کی طرف جوڑ دیا جا رہا ہے، جو بہت شرم کی بات ہے۔'

دیکھیں ویڈیو

تو وہیں سماجی کارکن نور جہاں دیوان نے کہا کہ،' پی ایم مودی نے آج لائٹ بند کر کے دیے جلانے کی بات کر اپنی جاہلیت کا سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔ ایک طرف ڈیجیٹل انڈیا کی بات کر رہے ہیں تو دوسرے طرف اپنی جاہلیت کا ثبوت دے رہے ہیں۔ لوگوں کو کورونا سے لڑنے کے لیے علاج دوائیاں چاہیے بھوکوں کو کھانا چاہے نہ کہ تالی، تھالی اور دیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.