ETV Bharat / state

پونے پانچ کروڑ کے 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ برآمد - پونے پانچ کروڑ کے 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ برآمد

ریاست گجرات میں پنچ محل ضلع کے گودھرا کے بی ڈویشن میں ایک مکان سے پولیس نے پونے پانچ کروڑ روپے سے زیادہ کے 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ برآمد کرکے دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

پونے پانچ کروڑ کے 500 اور 1000 کے پرانے نوٹ برآمد

author img

By

Published : Jul 29, 2020, 3:24 PM IST

پولیس نے بدھ کو بتایاکہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر منگل کی رات محمدی سوسائٹی کے ایک بن مکان پر چھاپہ مارا گیا۔

اس دوران وہاں سے چار کروڑ 76 لاکھ روپے کے 500 اور 1000 کے رد ہوچکے پرانے نوٹ ضبط کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیے:پانچ فرانسیسی رفائل طیاروں کی آج امبالا ایئر بیس پر لینڈنگ

اس سلسلے میں ادریس حیات اور فاروق اسحاق چھوٹا کو گرفتار کیا گیا ہے اور ضروری کارروائی کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.