ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کی تفصیلات

author img

By

Published : Jun 28, 2020, 11:46 AM IST

احمدآباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 197 معاملے سامنے آئے ہیں تو وہیں سورت میں سے 174 مریض پائے گئے ہیں اس کے علاوہ وڈودرا میں 36 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 615 نئے کیسز درج

گجرات میں کورونا وائرس کے قہر کی وجہ سے لوگ پریشان حال ہیں۔ گزشتہ کافی دنوں سے گجرات میں ہر روز 500 سے 600 کے درمیان کورونا کے نئے معاملے درج کیے جا رہے ہیں۔

ریاست بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 615 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں۔ ایک دن میں درج ہونے والا یہ اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

وہیں کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گجرات میں 18 افراد ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت گجرات کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 'اب تک گجرات میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 30773 ہو چکی ہے۔ وہیں کورونا وائرس نے 1790 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

راحت کی بات یہ ہے کہ اب ہسپتال سے چھٹی پانے والوں کی تعداد میں کافی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اب تک گجرات میں درج کیے گئے معاملوں میں سے 22 ہزار 417 لوگوں کو ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔

تاہم احمدآباد میں حالات پہلے سے خراب ہے لیکن اب سورت میں بھی حالت مسلسل خراب ہوتے نظر آرہے ہیں، ایسے میں احمدآباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 197 معاملے سامنے آئے ہیں تو وہیں سورت میں سے 174 مریض پائے گئے ہیں اس کے علاوہ وڈودرا میں 36 نیے درج کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 'گجرات کے سابق وزیر اعلی شنکر سنگھ واگھیلا بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں انہیں گزشتہ چار دنوں سے 102 ڈگری بخار تھا اور کل کورونا کے ٹیسٹ کے بعد ان کی رپورٹ پوزیٹیو آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.