ETV Bharat / state

احمدآباد میں سادگی سے محرم منایا گیا - احمدآباد میں سادگی سے محرم منایا گیا

احمدآباد کے جمال پور میں واقع بڑا امام باڑہ میں آج یوم عاشورہ کے موقع پر مجلس، نوحہ خوانی، عزاداری اور مختلف تقاریب منعقد کیے گیے۔

احمدآباد میں سادگی سے محرم منایا گیا
احمدآباد میں سادگی سے محرم منایا گیا
author img

By

Published : Aug 20, 2021, 9:35 PM IST

گجرات کے احمدآباد میں یوم عاشورہ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے بڑے سادگی کے ساتھ منایا گیا۔

یوم عاشورہ حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کے نواسے امام حسین رضی اللٰہ عنہ اور ان کے 72 ساتھیوں کے شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے، یوم عاشورہ کا اہتمام احمدآباد میں بھی پوری خلوص کے ساتھ کیا جاتا ہے۔

اس تعلق سے سینٹرل تعزیہ کمیٹی گجرات کے چیئرمین پرویز مومن نے بتایا کہ جمال پور میں واقع بڑا امام باڑہ گجرات کا سب سے قدیم امام باڑہ ہے، آج محرم کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی امام باڑے میں مجلس، نوحہ خوانی، الم مبارک کی سواری، عزاداری اور مختلف تقاریب منعقد کیے گیے۔ لیکن کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے سبھی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

ویڈیو
مزید پڑھیں:

مدھیہ پردیش میں حکومتی گائیڈ کے مطابق یوم عاشورہ منایا گیا۔

محرم کے موقع پر ہر سال احمدآباد میں جلوس نکالے جاتے تھے، لیکن اس سال کورونا کے سبب جلوس نہیں نکالے گیے، اس پر عقیدت مندوں نے دکھ کا اظہارِ کرتے ہوئے کہا کہ ہرسال احمدآباد میں بڑے تزک و احترام کے ساتھ تعزیہ کا جلوس نکالا جاتا تھا. لیکن دو سال سے کورونا کے سبب جلوس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.