ETV Bharat / state

محسن اعظم مشن احمد آباد کی جانب سے پہلی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد - سرکھیج روضہ بڑی درگاہ

Mass Marriage Programme In Ahmedabad احمدآباد میں واقع سماجی تنظیم محسن اعظم مشن کی جانب سے پہلی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ہے۔اس موقع پر 15 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہو کر نئی زندگی زندگی کی شروعات کی۔

محسن اعظم مشن احمد آباد کی جانب سے پہلی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 25, 2023, 5:36 PM IST

محسن اعظم مشن احمد آباد کی جانب سے پہلی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد

احمد آباد: ریاست گجرات کے احمدآباد میں واقع سرکھیج روضہ بڑی درگاہ میں سماجی تنظیم محسن اعظم مشن کی جانب سے پہلی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا ہے۔اس موقع پر 15 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہو کر نئی زندگی زندگی کی شروعات کی۔یہ پہلا موقع ہے جب تنظیم کی جانب سے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس سلسلے میں محسن اعظم مشن کے صدر( احمد آباد)رفیق بھائی میمن سپریم نے کہاکہ ہم نے اپنی تنظیم کی جانب سے غریب مسلم لڑکیوں کے لئے اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا ۔امید کرتے ہیں کہ مسےقبل میں بھی اس طرح کی تقریب کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے۔

انہوں نے کہاکہ اجتماعی شادی کی تقریب میں 15 جوڑے ازدواجی زندگی سے منسلک ہوئے۔انہیں ضروریات کے تمام سامان فراہم کئے گئے تاکہ نئی زندگی کی شروعات میں کسی بھی قسم کی کوئی پریشانی ہو۔اس اجتماعی نکاح کو کامیاب بنانے کےلیے محسن اعظم مشن کی ٹیم نے خوب خدمات انجام دی۔

سید حسن عسکری اشرف نے کہا کہ آج احمد اباد کی سرزمین پر محسن اعظم مشن کی جانب سے پہلی بار اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا محسن اعظم مشن سرخیز کی برانچ نے اچھے ڈھنگ سے اس پروگرام کو منعقد کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری تنظیم غریب اور ضرورتمندوں کی ہر ممکن مدد کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عام اجلاس میں کانگریس کارپوریٹرس نے واک آؤٹ کیا

اس موقع پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی کونسلر زینب شیخ نے بھی محسن اعظم مشن کو مبارکباد دی تھی اور ان کی اس پہل پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ محسن اعظم مشن کی طرح دوسری تنظیموں کو بھی فلاح و بہبود کے کاموں کے لئے آگے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.