ETV Bharat / state

کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کا مطالبہ - turn off the Corona Caller Tune

جمالپور کھاڑیہ کے ایم ایل اے عمران کھیڑا والا نے مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاویڈکر کو خط کے ذریعے کالر ٹیون بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کا مطالبہ
کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 2, 2020, 1:22 PM IST

کورونا وائرس کے تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے حکومت نے موبائل فون پر کورونا سے بیدار رہنے کے لئے ایک کالر ٹیون جاری کیا تھا۔ چار مہینے سے یہ کالر ٹیون مسلسل ہر زبان میں ہر فون کرنے والے شخص کو سنائیں دے رہی ہے اس لیے اس کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کے لئے جمالپور کھاڑیہ کے ایم ایل اے عمران کھیڑا والا نے مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاویڈکر کو ایک خط لکھا ہے۔

انہوں نے اس کالر ٹیون پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کا مطالبہ
کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کا مطالبہ

اس تعلق سے جمالپور کھاڑیہ کے ایم ایل اے عمران کھیڑا والا نے مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر کو خط میں لکھا ہے کہ ''مجھے لوگوں کی طرف سے کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کی سفارش موصول ہوئی ہے جس کی وجہ سے میں نے یہ خط لکھا ہے''

کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کا مطالبہ
کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کا مطالبہ

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ''یہ کالر ٹیون کال کرنے والے والے ہر شخص کو گزشتہ چار مہینے سے ہر کال پر سنائی دے رہی ہے اور اب ہر شخص اس معلومات سے واقف ہو چکا ہے۔''

انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ''اس کالرٹیون کی وجہ سے کال کرنے میں بھی کافی وقت لگتا ہے لہذا اب اس کالر ٹیون کو بند کر دینا چاہیے۔''

واضح رہے کہ اس سے قبل راجستھان کے ایک ایم ایل اے نے بھی کورونا کالر ٹیون سے ہونے والی پریشانیوں کے سبب کورونا کالر ٹیون کو بند کرنے کے لئے مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر کو خط لکھا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.