ETV Bharat / state

احمدآباد: بلدیاتی انتخابات سے قبل ایم آئی ایم کا پہلا عوامی جلسہ - ایم آئی این پارٹی کی جانب سے ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا

گجرات میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر آج ایم آئی ایم پارٹی کی جانب سے ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

احمدآباد: بلدیاتی انتخابات سے قبل ایم آئی ایم کا پہلا عوامی جلسہ

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 1:55 PM IST

گجرات میں آئندہ ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر آج ایم آئی این کی جانب سے ایک جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس دوران عوام سے خطاب کرتے ہوئے ایم آئی ایم کے قومی ترجمان وارش پٹھان نے کہا کہ 'آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے رکن صادق عباسی کے بلاوے پر ہم گجرات آئیں ہیں اور یہاں آنے والے بلدیاتی الیکشن کی حکمت عملی تیار کر رہے ہیں۔

ویڈیو

وہیں ایم آئی ایم کے رہنما امتیاز جلیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم گجرات میں الیکشن لڑیں گے اور ہم جلد ہی بلدیاتی سیٹوں کا اعلان بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ گجرات میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی اور کانگریس کے علاوہ اس بار آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی پہلی بار حصہ لینے جارہی ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے ایم آئی ایم کے دو رہنما امتیاز جلیل اور وارث پٹھان احمدآباد کے دو روزہ دورہ پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.