ETV Bharat / state

احمدآباد: راج اسپتال میں میگھا میڈیکل کیمپ کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 19, 2021, 2:08 PM IST

عید میلادالنبی کے موقع پر راج اسپتال میں ایک میگھا میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ہر برادری کے لوگوں کو مفت میڈیکل خدمات انجام دی گئیں۔

راج ہوسپیٹل میں میگھا میڈیکل کیمپ کا اہتمام

گجرات کے احمدآباد میں واقع بوہرا برادری کے راج اسپتال میں عید میلادالنبی کے موقع پر ایک میگھا میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ہر برادری کے لوگوں کو مفت میڈیکل خدمات انجام دی گئیں۔

ویڈیو
اس تعلق سے بوہرا برادری کے عامل شیخ مصطفےٰ نے بتایا کہ 'عید میلاد النبی کے موقع پر ہم نے احمدآباد کے راج اسپتال میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔

راج اسپتال کے ٹرسٹی زین الدین ماہو والا نے بتایا کہ گزشتہ 20 سال سے راج اسپتال اپنی خدمات انجام دے رہا ہے اور خوشی کی بات یہ ہے کہ کارپوریشن کے تمام رولس اینڈ ریگولیشن ہم مینٹین کرتے ہیں۔ اس لئے کارپوریشن نے ہمارے راج اسپتال کو نمبر ایک کا درجہ دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں اب تک تین سو سے زائد لوگوں کا مفت علاج کیا جاچکا ہے، ساڑے چار ہزار روپے کا ٹوٹل ٹریٹمنٹ مفت رکھا گیا تھا۔

وہیں راج اسپتال کے سیکرٹری سیف الدین سفری نے کہا کہ راج اسپتال میں ملٹی اسپیشلیٹی فیسیلیٹی ایویلینل ہے یہاں پر چیریٹیبل طریقے سے ٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے. بہت ہی کم قیمت پر لوگوں کا علاج کیا جاتا ہے، ہر قوم کے لوگ یہاں علاج کروانے آتے ہیں۔

راج اسپتال کے ایک ڈاکٹر ونود نے کہا کہ ہر سال ہم میڈیکل کیمپ کا اہتمام کرتے ہیں۔ لیکن گزشتہ سال کووڈ کی وجہ سے نہیں کیا گیا تھا۔ ہر طرح کے مریضوں کا علاج یہاں کیا جاتا ہے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.