ETV Bharat / state

Kishan Bharwad Murder Case: مولانا قمر غنی عثمانی کو احمدآباد کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا

کشن بھرواڑ قتل کیس کے ملزم مولانا قمرغنی عثمانی کی آج 9 روز کی ریمانڈ پوری ہونے پر گجرات اے ٹی ایس نے احمدآباد کی ایک خصوصی عدالت میں پیش Maulana Qamar Ghani Usmani was produced in court today کیا۔

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 8:53 PM IST

مولانا قمر غنی عثمانی کو احمدآباد کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا

احمدآباد کے دھندھوکا میں کشن بھرواڑ قتل کیس کے ملزم مولانا قمر غنی عثمانی کو آج گجرات اے ٹی ایس نے احمدآباد کی خصوصی عدالت میں پیش Maulana Qamar Ghani Usmani was produced in court today کیا، مولانا قمر غنی عثمانی کی 9 روز کی ریمانڈ پوری ہونے پر انہیں خصوصی عدالت پیش کیا گیا تھا۔

اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا قمر غنی عثمانی کے وکیل عابد قریشی نے بتایا کہ قمر غنی عثمانی کی 9 دن کی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج انہیں احمدآباد کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور یہیں سے انہیں جوڈیشیل کسٹڈی میں بھیج دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

معاملے میں نئے انکشاف کے حوالے سے قمر غنی عثمانی کی تنظیم تحریکِ فروغ اسلام کی بینک کی تفصیلات اور دوسری سرگرمیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ قمر غنی عثمانی کو عدالت میں پیش کرتے وقت انتظامیہ نے بڑی تعداد میں پولیس تعینات کی تھی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.