ETV Bharat / state

مسجد ون مومنٹ نے احمد آباد میں شکشا یاترا مہم کا آغاز کیا - ریاست گجرات کے احمدآباد

Shiksha Yatra In Ahmedabadمسجد ون موومنٹ نے مسلم کمیونٹی کے زیر انتظام اسکولوں کے ساتھ شکشا یاترا مہم کا آغاز کیا۔اس مہم کے ذریعہ مسجد ون موومنٹ دسویں اور بارہویں بچوں کے نتائج کو بڑھانے میں مدد کرے گی۔

مسجد ون مومنٹ نے احمد آباد میں شکشا یاترا مہیم کا اغازکیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 14, 2023, 1:20 PM IST

مسجد ون مومنٹ نے احمد آباد میں شکشا یاترا مہیم کا اغازکیا

احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد میں مسجد ون موومنٹ کے انچارج کوثر علی سید نے کہاکہ شکشا یاترا مہم ہر اسکول کے ان ذہین طلباء کو ٹرافیاں، سرٹیفکیٹس اور ترغیبی انعامات سے نوازنے کی ایک پہل ہے جنہوں نے اس سال جنوری اور فروری کے مہینے میں بورڈ کا امتحان دیا جاے گا۔

مہم کے دوران مختلف سرگرمیاں کرتے ہوئے طلباء کا جوش تعلیم کے لئے بڑھایا جاے گا۔یہ میٹنگ مستقبل کی کوششوں کے لیے ایک اچھا کا کام کرے گی، جو تعلیمی مواقع کو بڑھانے اور طلبہ کے روشن مستقبل کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی راہ ہموار کرے گی۔ اس مہم میں 4000 سے زائد طلبہ اور ان کے والدین شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:جمیعت علماء ہند گجرات نے یک سالہ پروگرام کے کیلنڈر کا کیا اعلان

کریسنٹ اسکول کے ایڈمنسٹریٹر آصف خان پٹھان صاحب نے کہا کہ شکشا یاترا تبدیلی کے لیے ایک پہل ہے جو پرانے مفروضوں کو بدل دے گی۔ مزید یہ کہ اس علاقے میں رہنے والے دسویں جماعت کے تقریباً 200 طلباء کو تعلیم فراہم کرنے کے لیے کہا گیا ہے جو تعلیم میں پیچھے ہیں۔ ہر طبقے کے طلبہ کو فروغ دینے کے لیے شکشا یاترا کا انعقاد کیا جانا چاہیے۔ طلبہ کی ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، یہ اقدام تعلیم اور کمیونٹی کی ترقی کے تئیں ہماری وابستگی کو واضح کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.