ETV Bharat / state

Gujrat High Court پہلی جماعت میں داخلہ لینے کی اہلیت کا معاملہ پہنچا گجرات ہائی کورٹ

author img

By

Published : May 4, 2023, 2:54 PM IST

پہلی جماعت میں داخلے کے لئے اہلیت و عمر کا معاملہ گجرات ہائی کورٹ پہنچا۔ حق تعلیم ایکٹ کی نئی پالیسی کو لے کر درخواست گزار نے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا یے۔

پہلی جماعت میں داخلہ لینے کی اہلیت کا معاملہ پہنچا گجرات ہائی کورٹ

احمدآباد:اسکول میں پہلی جماعت میں داخلہ نہیں ملنے کے بعد ایک شخص نے گجرات ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کردیا ہے۔رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کے تحت 6 سال مکمل ہونے کے بعد ہی طلبا کو پہلی جماعت میں داخلہ دیا جاتا ہے۔لیکن یہاں ایسا نہیں ہوا۔ اس تعلق سے درخواست گزار نے بتایا ہے کہ 6 سال مکمل ہونے میں 21 دن باقی ہے۔ اس کے باوجود بچے کا داخلہ اسکول میں نہیں دیا جا رہا ہے۔ اس ایکٹ کے قواعد کے مطابق 1 جون 2023 تک 6سال مکمل ہونے والے بچوں کو ہی اسکول میں داخلہ ملے گا۔

اسی ایکٹ کے تحت بچوں کو بنیادی تعلیم دینے کی بات کہی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسکول میں داخلہ نہ ملنے پر گجرات ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے کیونکہ طالب علم کی عمر 21 جون 2023 کو 6 سال مکمل ہوگی۔گجرات ہائی کورٹ نے اس معاملے پر سماعت کرتے ہوئے گجرات حکومت کو جواب داخل کرنے کے لئے نوٹس جاری کیا اور معاملے کی اگلی سماعت 12 جون کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:Demand For Action Against Satish Patel گستاخ رسول جگر عرف دھولیا ستیش پٹیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

واضح رہے کہ اسکولوں میں داخلے کا سلسلہ جاری ہے اور پہلی جماعت میں بچوں کے داخلے کو لے کر والدین پریشان حال نظر آ رہے ہیں کیونکہ پہلے 5 سال کے بچوں کو اسکول میں داخلہ مل جاتا تھا لیکن اب رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کی نئی پالیسی کے تحت بچوں کو 6 سال عمر ہونے پر ہی داخلہ مل رہا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.