ETV Bharat / state

Madrasa cells in Gujarat گجرات پولیس نے پی ایف آئی سے روابط کے الزام میں ایک مدرسہ کو سیل کردیا - مدرسہ سیل کردیاگیا

گجرات پولیس نے پی ایف آئی سے روابط کے الزام میں ایک مدرسہ کو سیل کردیا ہے۔Gujarat Police seal madrasa linked with outfit

مدرسہ کو سیل کردیا
مدرسہ کو سیل کردیا
author img

By

Published : Oct 1, 2022, 8:30 AM IST

Updated : Oct 1, 2022, 2:40 PM IST

گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) اور وڈودرا پولیس نے جمعہ کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا سے منسلک ایک مدرسہ کو سیل کر دیا،اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اے سی پی) کرائم نے کہا "ہم نے ایک مدرسہ میں تلاشی لی جہاں اے آئی آئی سی (آل انڈیا امامس کونسل) کی میٹنگ ہوئی تھی اسے سیل کر دیا گیاہے، ٹرسٹیوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔Gujarat Police seal madrasa linked with outfit

اس ہفتے کے شروع میں مرکز نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ 1967 کے تحت فوری طور پر پی ایف آئی ،اس کے کارکنان اور اس سے ملحقہ اداروں پر پانچ سال کی مدت کے لیے پابندی لگا دی تھی۔

منگل کی رات دیر گئے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں وزارت داخلہ نے پی ایف آئی،اس کے کارکنان اور ملحقہ اداروں کو غیر قانونی قراردیا۔

مزید پڑھیں:Demand of Ban on RSS and Bajrang Dal آر ایس ایس اور بجرنگ دل پر پابندی کا مطالبہ

نوٹیفکیشن میں یہ واضح طور پر کہا گیا تھا کہ پی ایف آئی اور اس کے ساتھی یا ملحقہ اداروں پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Last Updated : Oct 1, 2022, 2:40 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.