ETV Bharat / state

احمدرآباد: وی ایس ہاسپیٹل میں ماں کارڈ بند - وی ایس ہاسپیٹل ماں کارڈ بند

گجرات کی معروف وی ایس ہاسپیٹل بند ہوجانے کے بعد وہاں ایک نئی عمارت تعمیر کردی گئی ہے۔ایس وی پی ہاسپیٹل میں مکھیہ منتری امرتم یوجنا کے تحت ماں کارڈ بنانا بند ہوگیا ہے اور ماں کارڈ ہولڈروں کو اسپتال کی سہولیات فراہم کرنے سے بھی انکار کیا جارہا ہے، جس سے غریب عوام سخت پریشان ہیں۔

وی ایس ہاسپیٹل ماں کارڈ بند
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 1:05 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:46 PM IST

دراصل، احمدآباد میں میونسپل کارپوریشن کے قیام کے بعد حکومت نے وی ایس اسپتال تعمیر کیا تھا۔جس کا مقصد شہر کے غریب عوام کو بہترین علاج فراہم کرنا تھا، لیکن اب اس سرکاری اسپتال کو نجی اسپتال میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

سنہ 2019 میں وی ایس ہاسپیٹل بند ہونے اور ایس وی پی شروع ہونے سےغریب عوام کو بھاری فیس ادا کرنا پڑتا ہے۔

لہذا ماں کارڈ بنانے کا کام اس ہاسپیٹل میں بند ہوجانے سے سماجی کارکن راجو مومن نے کہا کہ کسی بھی حال میں مریضوں کے پاس سے روپئے وصول کرنے کے لیے یہاں ماں کارڈ سے لوگوں کو محروم کردیا گیا ہےاور جس کے پاس پہلے سے کارڈ موجود ہے اسے بھی اس اسکیم کے تحت علاج کرانے سے محروم رکھا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ گجرات حکومت نے ریاست کے لوگوں کو بہترین طبی علاج با آسانی فراہم کرنے کے لیے "مکھیہ منتری امرتم یوجنا ''کا آغازکیا تھا۔

اس وقت گجرات کے وزیر اعلی رہے وزیر اعظم نریندر مودی نے مکھیہ منتری امرتم یوجنا چار ستمبر 2012 کو شروع کیا تھی۔ شروعات میں یہ اسکیم صرف بی پی ایل کنبوں کے لیے شروع کی گئی تھی۔ لیکن بعد میں یہ ان تمام خاندانوں تک بڑھا دی گئی جن کی سالانہ آمدنی 1.20 لاکھ روپے سے 3.00 لاکھ روپے تک ہے۔لیکن وی ایس ہاسپیٹل نے ان لوگوں کے لیے بھی دروازہ بند کردیا۔

مکھیہ منتری امرتم یوجنا کے ذریعےگردوں کے امراض،اعصاب کے امراض،آگ کا شکار، پولی ٹروما مریض، نورولوجی امراض، برنز،کینسر، دل کی بیماری وغیرہ جیسی بیماریوں کے لیے کیش لیس خدمات فراہم کی جاتی ہے۔

وی ایس ہاسپیٹل ماں کارڈ بند، دیکھیں ویڈیو

لیکن وی ایس میں اپنی بیٹی کا علاج کرانے جانے والی منریکا بین نامی خاتون کا ماں کارڈ وی ایس ہاسپیٹل میں نہیں بنایا گیا آخر کار در در بھٹکنے کے بعد منریکا بین کی بیٹی کی موت ہوگئی۔

ایسے میں کانگریس کمیٹی کے ترجمان بدرالدین شیخ نے مطالبہ کیا کہ جلداز جلد عوام کے حق میں یہ خدمات شروع کی جائے اور عوام کو ان کے حق سے محروم نہ رکھا جائے۔

آج جب لوگ ایس وی پی جاتے ہیں تو بھاری فیس ادا کرنی پڑتی ہے جہاں کبھی مفت میں یا صرف دس روپے میں دوائیں ملتی تھی وہاں اب ہزاروں روپئے ادا کرنے کے باوجود بھی علاج کرنا مشکل ہوگیا ہے۔

gj_ahd_01_vs hospital me maa card seva band_spl pkg_7205053

anchor
گجرات کی روح رواں مانی جانے والی وی ایس ہوسپیٹل بند ہوجانے کے بعد نئی تعمیر کردی ایس وی پی ہوسپیٹل میں مکھیہ متری امرتم یوجنا کے تحت ماں کارڈ بنانا بند ہوگیا ہے اورماں کارڈ ہولڑروں کو اسپتال کی سہولیات فراہم کرنے سے بھی انکار کیا جارہا ہے جس نےغریب عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔  

درحقیت،  احمدآباد میں میونسپل کارپوریشن کے قیام کے بعد حکومت نےوی ایس ہسپتال تعمیر کیا تھا۔جس کا مقصد شہر کے غریب عوام کو بہترین علاج فراہم کرنا تھا ، لیکن اب اس اسپتال کو کارپوریٹ بنا  دیا گیا ہے۔ 2019 وی ایس ہوسپیٹل بند ہونے اور ایس وی پی شروع ہونے سےغریب عوام کو بھی بھاری فیس ادا کرنا پڑتا ہے۔لہذا ماں کارڈ بنانے کا کام اس ہوسپیٹل میں بند ہوجانے سے سماجی کارکن راجومومن نے کہا کہ کسی بھی حال میں مریضوں کے پاس سے روپئے وصول کرنے کے لئے یہاں ماں کارڈ سے لوگوں کو محروم کردیا ہےاور جس کے پاس پہلے سے کارڈ موجود ہے اسے بھی کا بھی اسکیم کے تحت علاج کرنے سے محروم رکھا جارہا ہے۔
  BITE1
بدرالدین شیخ
ترجمان کانگریس کمیٹی گجرات
  BITE2
راجو مومن
سماجی کارکن

واضح رہے کہ گجرات حکومت نے ریاست  کے لوگوں کو بہترین طبی علاج کو با آسانی فراہم کرنے کے لئے "مکھیہ متری امرتم یوجنا کا آغازکیا تھا ۔ اس وقت گجرات کے  وزیر اعلی ہوتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے  مکھیہ منتری امرتم یوجنا  4ستمبر 2012 کو شروع کی تھی۔ شروعات میں یہ اسکیم صرف بی پی ایل کنبوں کے لئے شروع کی گئی تھی۔ لیکن بعد میں یہ ان تمام خاندانوں تک بڑھا دی گئی جن کی سالانہ آمدنی  1.20 لاکھ روپے سے 3.00 لاکھ روپے یا اس سے کم ہے۔لیکن وی ایس ہوسپیٹل نے ان لوگوں کے لئے دروازہ بند کردیا ہے
  BITE3
شفیق النسا
متاثرہ خاتون

مکھیہ امتری امرتھم یوجنا کے ذریعےگردوں کے امراض،اعصاب کے امراض،آگ کا شکار،پولی ٹروما مریض ،نورولوجی امراض ،برنز،،کینسر،دل کی بیماری وغیرہ جیسی بیماریوں کے لئے کیش لیش خدمات فراہم کی جاتی ہےلیکن وی ایس میں اپنی بیٹی کا علاج کرانے جانے والی منریکا بین کا ماں کارڈ وی ایس ہوسپیٹل میں نہیں بنایا گیا آخر کار در در بھٹکنے کے بعد منریکا بین کی بیٹی کی موت ہوگئی۔۔
  BITE4
منریکا بین
متاثر

آج جب لوگ ایس وی پی جاتے ہیں تو بھاری فیس بھرتے ہیں جہاں مفت میں دس روپے میں دوائیں ملتی تھی وہاں اب ہزاروں روپئے بھرنے کے باوجود علاج کرنا مشکل ہوگیا ہے۔۔ایسے میں کانگریس کمیٹی کے ترجمان بدرالدین شیخ نے مطالبہ کیا کہ جلداز جلد عوام کے حق میں یہ خدمات شروع کی جائے۔اور عوام کو ان کے حق سے محروم نہ رکھا جائے۔  
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.