ETV Bharat / state

گجرات کے مخلتف مقامات پر پرامن انتخابات جاری

ریاست گجرات میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔

گجرات کے مخلتف مقامات پر پرامن انتخابات جاری
author img

By

Published : Apr 23, 2019, 2:53 PM IST

گجرات کی تمام چھبیس سیٹوں پر آج ووٹنگ کی جا رہی ایسے میں گجرات کی اہم سیٹوں میں سے ایک بھروچ سیٹ ہے، جہاں اس بار تین طرفہ مقابلہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

گجرات کے مخلتف مقامات پر پرامن انتخابات جاری

بی جے پی سے امیدوار منسوکھ وساوا، کانگریس سے شیر خان پٹھان اور بی ٹی پی سے چھوٹو وساوا الیکشن میں شامل ہورہے ہیں، تاہم اس سیٹ سے سترہ امیدوار الیکشن لڑ رہیں۔

ووٹنگ کرنے کے لیے آج صبح سے ہی بھروچ میں لمبی قطاریں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔

واضح رہے کہ بھروچ کی سات اسمبلی کرجن، ڈیڈیا پاڑا، جمبوسر، واگھرا، جھگڑیا، بھروچ، انکلیشورمیں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.