ETV Bharat / state

احمدآباد: ہسپتال میں آتشزدگی،عدالتی جانچ کا حکم - Additional Chief Secretary Sangeeta Singh

ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ایک کووڈ-19 ہسپتال میں آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 8 افراد کی موت ہوگئی تھی۔

آتشزدگی
آتشزدگی
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 8:25 PM IST

اب گجرات حکومت نے احمد آباد کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں 6 اگست2020 کو آتشزدگی میں آٹھ کورونا مریضوں کی موت سے متعلق واقعہ کی تفصیلی جانچ کی ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی صدارت والی جوڈیشل کمیشن سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ پردیپ سنگھ جڈیجا نے بتایا کہ احمدآباد کے نورنگ پورہ میں کورونا مریضوں کے علاج کے لئے نامزد شرے اسپتال میں پیش آنے والے اس حادثے کی ابتدائی تحقیقات دو سینئر ایڈیشنل چیف سیکرٹریوں کے حوالے کردی گئی تھی۔

دونوں نے وزیراعلیٰ کو کل اپنی رپورٹ سونپی۔

اس کے بعد اس واقعہ کی عدالتی جانچ کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ نے کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:محرم کے بغیر حج پر جانے والی خواتین کو آئندہ برس موقع

انہوں نے شرے ہسپتال میں آگ لگنے کے پورے واقعہ کی جانچ کے لئے محکمہ داخلہ کی ایڈیشنل چیف سکریٹری سنگیتا سنگھ اور شہری ترقی کے محکمہ کے ایڈیشنل چیف سکریٹری مسٹر مکیش پوری کو مقرر کیا تھا اوررپورٹ تین روز میں ریاستی حکومت کو سونپنے کی ہدات دی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.