ETV Bharat / state

Gujarat Flood :جمیعت علماء ہند گجرات نے سیلاب متاثرین کی مدد کی - جمیعت علماء ہند گجرات کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد

جمعیت علماء ہند گجرات کے جنرل سکریٹری نثار احمد انصاری نے کہا کہ عید الاضحی کے روز گجرات میں ہوئی زبردست بارش کے سب سے زیادہ نقصان احمدآباد،وڈودرا ،کا بوڈیلی اور نوساری جیسے علاقوں میں ہواہے، جہاں سیلاب نے کافی تباہی مچائی ہے ،ہزاروں لوگ بے گھر ہو ئے ہیں۔ Help for Flood victims by Jamiat Ulema Hind Gujarat

سیلاب متاثرین کی مدد
سیلاب متاثرین کی مدد
author img

By

Published : Jul 16, 2022, 12:29 PM IST

گجرات میں ہوئی زبر دست بارش سے لوگوں کو کافی نقصان پہنچا ہے،کئی علاقوں میں حالات ناز ک ہیں، لوگ کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں،ادھر جمیعت علماء ہند کے ذمہ داروں نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، اور متاثر لوگوں کےلئے راحت رسانی کا کام کیا،اور ان کی کافی مدد کی۔

سیلاب متاثرین کی مدد

Help for Flood victims by Jamiat Ulema Hind Gujarat

اس تعلق سے جمعیت علماء ہند گجرات کے جنرل سکریٹری نثار احمد انصاری نے کہا کہ عید الاضحی کے روز گجرات میں ہوئی زبردست بارش کے سب سے زیادہ نقصان احمدآباد،وڈودرا ،کا بوڈیلی اور نوساری جیسے علاقوں میں ہواہے، جہاں سیلاب نے کافی تباہی مچائی ہے ،ہزاروں لوگ بے گھر ہو ئے ہیں،کثیر تعداد میں لوگوں کو ہجرت کرنا پڑا ہے،لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے،ریاستی حکومت کی جانب سے بھی ریسکیو کیا گیا۔

جمعیت علمائے ہند کی بروڈہ کے ٹیم نے بھی متاثرہ لوگوں کی کافی مدد کی ہے، انہیں سیلاب کے پانی میں غرق ہونے سے بچایا،اور بھوکے پیاسے لوگوں کو کھانا پہنچایا. اور دوسرے دن اناج کڈ بھی تقسیم کئے گئے۔
مزید پڑھیں:گجرات: مسلسل بارش سے نظام زندگی درہم برہم

انہوں نے مزید کہا کہ نوساری نامی علاقہ میں بھی جمیعت کی ٹیم پہنچ کر لوگوں کی امداد کی،اور آگے بھی سیلاب متاثرین کی مدد کی جائیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.