ETV Bharat / state

Jamaat E Islami Hind Gujarat یونیفارم سول کوڈ نافذ کر ہمارے دستور کا گلا گھونٹا نا جائے - جماعت اسلامی ہند گجرات

جماعت اسلامی ہند گجرات سیکریٹری واصف حسین نے کہاکہ یونیفارم سول کوڈ نافذ کرکے بھارت کے دستور اور جمہوریت کا کا گلا گھونٹا نا جائے۔ بھارت کے لوگ اس قانون کو تسلیم نہیں کریں گے۔Jamaat E Islami Hind Gujarat

یونیفارم سول کوڈ نافذ کر ہمارے دستور کا گلا گھونٹا نا جائے

author img

By

Published : Dec 21, 2022, 7:25 PM IST

احمدآباد:بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ نافذ کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ گجرات میں بھی ریاستی حکومت اس کو لے کر سرگرم ہے اور اپنی طرف سے لوگوں کو بیدار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔Jamaat E Islami Hind Gujarat Reaction Uniform Civil Code

یونیفارم سول کوڈ نافذ کر ہمارے دستور کا گلا گھونٹا نا جائے

اسی درمیان جماعت اسلامی ہند گجرات سیکریٹری واصف حسین نے کہاکہ یونیفارم سول کوڈ نافذ کرکے بھارت کے دستور اور جمہوریت کا کا گلا گھونٹا نا جائے۔ بھارت کے لوگ اس قانون کو تسلیم نہیں کریں گے۔

جماعت اسلامی ہند گجرات کے سیکرٹری واصف حسین نے کہا کہ یونیفارم سول کوڈ سیاسی ایشو ہے بھاجپا کہ لیے. ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ کو لانے کے لیے دستور کے ڈائریکٹیو پرنسپل 44 کہا گیا ہے لیکن وہاں کہیں بھی یہ بات نہیں کی گئی ہے کہ یہ کسی پر بھی تھوپا جائے . اس طرح کی کسی بھی چیز کو لانے سے کسی بھی سیاسی پارٹی اور حکومت کو بچنا چاہیے-

مزید پڑھیں:Uniform Civil Code یکساں سول کوڈ کے ڈرافٹ بننے کے بعد ہی اس کے پہلوں پر بات کی جائے،بی جے پی رہنما عرفان احمد

انہوں نے مزید کہا کہ آرٹیکل 44 ڈائریکٹیو پرنسپل ہے لیکن آرٹیکل 25 رائٹ ہے جو اس ملک کے ہر شہری کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ اپنے مذہب پر عمل اور اس کی تبلیغ کرے ۔وہ چاہے تو مذہب تبدیل کرسکتا ہے.

ان کا کہنا ہے کہ اس قانون کے ذریعہ ہمارے ملک کے دستور کو ختم کرنے کی بات ہے تو ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ہم سرکار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس طرح کے قانون لا کر ہنگامہ کھڑا کرنے کی کوشش نا کرے ۔Jamaat E Islami Hind Gujarat Reaction Uniform Civil Code

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.