ETV Bharat / state

گجرات وائبرنٹ سمٹ کے ساتھ مختلف پیغامات والی پتنگوں کی مانگ میں اضافہ - ریاست گجرات کے احمدآباد

Special Kites For Peace Message گجرات میں اترائن تہوار کے موقع پر گجرات وائبرنٹ سمٹ کے ساتھ مختلف پیغامات والی پتنگوں کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔دلکش اور منفرد پیغام والی پتنگ بنانے والے اقبال بھائی نے کہاکہ پتنگوں کے ذریعہ مثبت پیغام دینا کا روایت برسوں سے جاری ہے۔اب لوگ اسی طرح کی پتنگوں کو خریدنا پسند کرتے ہیں

گجرات وائبرنٹ سمٹ کے ساتھ مختلف پیغامات والی پتنگوں کی مانگ میں اضافہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 13, 2024, 7:46 PM IST

گجرات وائبرنٹ سمٹ کے ساتھ مختلف پیغامات والی پتنگوں کی مانگ میں اضافہ

احمدآباد:ریاست گجرات کے احمدآباد سمیت تمام اضلاع میں اترائن کا تہوار منانے کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔ اس تہوار میں بڑے پیمانے پر پتنگیں اڑائی جاتی ہیں۔احمدآباد کے بازاروں میں پتنگ خریدنے والوں کی زبردست بھیڑ امڈ رہی ہے۔پتنگ فروشوں میں سے ایک اقبال بھائی کی دلکش اور منفرد پیغام والی پتنگوں کی بازار میں زبردست مانگ ہے۔

احمد اباد کے سرس پور علاقے میںرہنے والے اقبال بیلم گزشتہ 40 سالوں سے پتنگ بنانے کا کاروبار کر رہے ہیں۔اب وہ پتنگوں کے ذریعہ لوگوں میں بیداری لانے اور کچھ نیا سوچ لوگوں میں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اس کی وجہ سے وہ مختلف پیغامات والی پتنگوں پر لکھتے ہیں۔یہ پتنگ کافی خریدی جاتی ہے۔

اس تعلق سے اقبال بیلم نے بتایا کہ جب کینسر سے ان کے والد کا انتقال ہو گیا تھا تب سے وہ کینسر سے بیداری ،خود کشی سے نجات، بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ جیسے موضوعات پر بیداری لانے والی پتنگ بنا رہے ہیں۔ کورونا کے وبا کے دوران بیداری لانے کے لیے بھی پتنگیں بنائیں تھی۔ اب وائبرنٹ گجرات سمٹ 2024 کی بھی پتنگیں بنائی ہے۔

یہ بھی ہڑھیں:ایس آئی او گجرات کے زیر اہتمام "اڑان" چلڈرن فیسٹیول 2024

انہوں نے کہاکہ وائبرنٹ کائٹ فیسٹیول پر بھی پتنگ بنائی ہے کیونکہ جب سے ٹائپ فیسٹول گجرات میں منایا جانے لگا تب سے پتنگ کے کاروبار میں زبردست تیزی آئی ہے۔اس کے ذریعہ لوگوں میں بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.