ETV Bharat / state

Independence Day 2023 احمد آباد: انجمن اسلام ہائی اسکول میں نئے انداز میں جشن - 77th Independence Day celebrations

ملک بھر میں 77 ویں یوم آزادی کا جشن منانے کے لئے زور و شور سے تیاریاں جاری ہے۔ 15 اگسٹ کو ملک بھی شاندار طریقہ سے جشن منایا جائے گا۔

احمد اباد کی انجمن اسلام ہائی اسکول
احمد اباد کی انجمن اسلام ہائی اسکول
author img

By

Published : Aug 14, 2023, 7:32 AM IST

Updated : Aug 14, 2023, 10:06 AM IST

اسلام ہائی اسکول میں نئے انداز میں جشن

احمدآباد: 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر پروگرام "میری مٹی میرا دیش" کے تحت انجمن اسلام ہائی اسکول کی جانب سے چندریان -3 کی 8×30 بڑی نمائش کرکے اسکول کی عمارت کو ترنگے سے سجایا گیا ہے اور چندریان 3 چاند پر اچھے سے لینڈ ہو جائے اس کے لیے دعائیں کی گئی۔ اس تعلق سے انجمن اسلام ہائی اسکول کے پرنسپل یونس گوری نے کہا کہ 77یوم آزادی کا جو سال ہے اس کو منانے کے لیے ہم نے پہلے سے پوری تیاری کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسی کے تحت آج احمدآباد کی انجمن اسلام ہائی اسکول کی عمارت پر ایک بڑا چندریان 3 کی شبیہ بنائی ہے اور 30×8 فٹ لمبا ترنگا سجایا ہے جس سے ہم ملک کے لوگوں کو ایک میسج دینا چاہتے ہیں کہ جو مقصد سے چندریان گیا ہے وہ کامیاب ہو۔ اور بچے سمجھیں کہ چندریان 3 کیا ہے اور کیوں اسے چاند پر بھیجا گیا ہے۔ ہم بھارت اور بھارت واسی اور ہمارا دیش کئی کامیابی کی اڑان بھر رہا ہے۔ اسے بنانے میں بچوں اور ٹیچر کی محنت ہے اور اس کے ذریعے ہم آج یوم آزادی کا جشن منا رہے ہیں۔

اس موقع پر انجمن اسلام ہائی اسکول کے طالبہ نے کہا کہ ہمارے اسکول میں آج چندریان 3 بنایا گیا ہے اور نگرے سے اسکول کو سجایا گیا۔ ہمارے اسکول والوں نے اور ہم سبھی لوگوں نے مل کے اس موقع پر دعا کی ہے کہ اچھے سے چندریان 3 چاند پر لینڈ ہو جائے اور جو بھی اس کا مقصد ہے وہ پورا ہو جائے اور اگر یہ کام اچھے سے ہوگا تو بھارت کا نام اور روشن ہو جائے گا اور ہم یہ سب بتا پائیں گے کہ بھارت ٹکنالوجی میں بھی بہت آگے ہے۔

مزید پڑھیں: ستتّرہویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم لال قلعہ سے کریں گے جشن کی قیادت

اسکول طالبہ نے مزید کہا کہ مجھے تو بہت ہی خوشی ہو رہی ہے کیونکہ ہمارے اسکول میں ہر بار الگ الگ طریقے سے یوم آزادی کا جشن منایا جاتا ہے اور اس بار تو بہت ہی زیادہ اچھے طریقے سے منایا گیا ہے۔ ایک اور طالبہ نے کہا کہ آج ہمارے اسکول میں 77 واں یوم آزادی کا جشن بہت شاندار طریقے سے منایا گیا، ساتھ ہی ساتھ ہم سبھی نے چندریان کی جھلک اپنے اسکول میں دیکھی، اچھے طریقے سے چندیان چاند پر لینڈ کرے اور جو بھی امیدیں اس سے وابستہ ہیں وہ پوری ہو جائے، ایسی دعائیں کی گئیں ہیں۔

Last Updated : Aug 14, 2023, 10:06 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.