ETV Bharat / state

Iftar party احمد آباد کے جی سی ایس اور ایچ سی جی ہسپتال کی جانب سے افطار پارٹی - Ahmedabad News

احمد آبا میں واقع ایپسیلین ہوٹل میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ یہ افطار پارٹی شہر کے جی سی ایس ہاسپیٹل کے میڈیکل آفیسر اور ایس سی جی کی جانب سے کی گئی۔

افطار پارٹی کا اہتمام
افطار پارٹی کا اہتمام
author img

By

Published : Apr 21, 2023, 11:04 AM IST

افطار پارٹی کا اہتمام

احمد آباد: ریاست گجرات کے شہر احمد آباد کے ایپسیلن ہوٹل میں جی سی ایس ہاسپٹل کے میڈیکل کیمپ آفیسر سرفراز منصوری اور ایچ سی جی اسپتال کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ اس افطار پارٹی میں اقلیتی مورچہ کے ریاستی جنرل سکریٹری زین الانصاری، چیئرمین اقبال سید اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ حج کمیٹی کے سکریٹری، عید میلادالنبیﷺ کیمٹی کے صدر، دانیلمڈا وارڈ کے سربراہ عمران مکرانی اور شہر کی تمام تنظیموں کے صدور اور سماجی رہنما اس افطار پارٹی میں موجود تھے۔
وہیں افطار پارٹی کا اہتمام کرنے والے جی سی ایس ہاسپیٹل کے میڈیکل کیمپ آفیسر سرفراز منصوری نے کہا کہ آج جی سی ایس اور ایچ سی جی کینسر ہاسپیٹل کے ساتھ مل کر ہم نے ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا ہے،جس میں احمدآباد کے تمام مسلم تنظیموں کے سربراہان کو ہم نے دعوت دی ۔افطار پارٹی کے ذریعے لوگ ایک دوسرے سے ملتے ہیںڈاس سے محبت بڑھتی ہے،انہوں نے تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ پُر امن طریقہ عید الفطر کی خوشیاں منائیں ۔

مزید پڑھیں: Ramdhan 2023 احمدآباد کی خانقاہ شبیریہ میں افطار پارٹی کا اہتمام
اس تعلق سے عید میدالنبیﷺ سینٹرل کمیٹی کے رکن محمد حسین شیخ نے کہا کہ پروگرام کے منتظم سرفراز بھائی منصوری کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے بہت اچھے طریقہ سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا، اور ہندو مسلم ایکتا و بھائی چارگی کی مثال پیش کی اس موقع پر شہر کی نامور شخصیات موجود تھیں ،سرکردہ شخصیات نے لوگوں سے پُر امن طریقے سے عید الفطر منانے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.